تاکہ اللہ ناپاک کو پاک سے جدا کر دے اور ناپاک کو، اس کے بعض کو بعض پر رکھے، پس اسے اکٹھا ڈھیر بنا دے، پھر اسے جہنم میں ڈال دے۔ یہی لوگ اصل خسارہ اٹھانے والے ہیں۔[37]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِیَمِیۡزَ
اللّٰہُ
الۡخَبِیۡثَ
مِنَ الطَّیِّبِ
وَیَجۡعَلَ
الۡخَبِیۡثَ
بَعۡضَہٗ
عَلٰی بَعۡضٍ
فَیَرۡکُمَہٗ
جَمِیۡعًا
فَیَجۡعَلَہٗ
فِیۡ جَہَنَّمَ
اُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الۡخٰسِرُوۡنَ
تاکہ جدا کردے
اللہ
ناپاک کو
پاک سے
اور وہ کردے
ناپاک کو
اس کے بعض کو
بعض پر
پھر وہ ڈھیر لگا دے اس کا
سب کا
پھر وہ ڈال دے اسے
جہنم میں
یہی لوگ
وہ
جو خسارہ پانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِیَمِیۡزَ
اللّٰہُ
الۡخَبِیۡثَ
مِنَ الطَّیِّبِ
وَیَجۡعَلَ
الۡخَبِیۡثَ
بَعۡضَہٗ
عَلٰی بَعۡضٍ
فَیَرۡکُمَہٗ
جَمِیۡعًا
فَیَجۡعَلَہٗ
فِیۡ جَہَنَّمَ
اُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الۡخٰسِرُوۡنَ
تاکہ الگ کر دے
اللہ تعالیٰ
ناپاک کو
پاک سے
اور وہ کر دے
ناپاک کو
اس کے بعض کو
بعض پر
پس وہ اکٹھا ڈھیر بنا دے اس کو
سب کو
پھر وہ ڈال دے اُس کو
جہنم میں
یہی لوگ ہیں
وہ سب
خسارہ اُٹھا نے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لِيَمِيْزَ
اللّٰهُ
الْخَبِيْثَ
مِنَ
الطَّيِّبِ
وَيَجْعَلَ
الْخَبِيْثَ
بَعْضَهٗ
عَلٰي
بَعْضٍ
فَيَرْكُمَهٗ
جَمِيْعًا
فَيَجْعَلَهٗ
فِيْ
جَهَنَّمَ
اُولٰٓئِكَ
هُمُ
الْخٰسِرُوْنَ
تاکہ جدا کردے
اللہ
گندا
سے
پاک
اور رکھے
گندا
اس کے ایک
پر
دوسرے
پھر ڈھیر کردے
سب
پھر ڈال دے اس کو
میں
جہنم
یہی لوگ
وہ
خسارہ پانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]