اور جب شیطان نے ان کے لیے ان کے اعمال خوش نما بنا دیے اور کہا آج تم پر لوگوں میں سے کوئی غالب آنے والا نہیں اور یقینا میں تمھارا حمایتی ہوں، پھر جب دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کو دیکھا تو وہ اپنی ایڑیوں پر واپس پلٹا اور اس نے کہا بے شک میں تم سے بری ہوں، بے شک میں وہ کچھ دیکھ رہا ہوں جو تم نہیں دیکھ رہے، بے شک میں اللہ سے ڈرتا ہوں اور اللہ بہت سخت عذاب والا ہے۔[48]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
زَیَّنَ
لَہُمُ
الشَّیۡطٰنُ
اَعۡمَالَہُمۡ
وَقَالَ
لَا
غَالِبَ
لَکُمُ
الۡیَوۡمَ
مِنَ النَّاسِ
وَاِنِّیۡ
جَارٌ
لَّکُمۡ
فَلَمَّا
تَرَآءَتِ
الۡفِئَتٰنِ
نَکَصَ
عَلٰی عَقِبَیۡہِ
وَقَالَ
اِنِّیۡ
بَرِیۡٓءٌ
مِّنۡکُمۡ
اِنِّیۡۤ
اَرٰی
مَا
لَا تَرَوۡنَ
اِنِّیۡۤ
اَخَافُ
اللّٰہَ
وَ اللّٰہُ
شَدِیۡدُ
الۡعِقَابِ
اور جب
مزین کردیا
ان کے لیے
شیطان نے
ان کے اعمال کو
اور اس نے کہا
نہیں
کوئی غالب آنے والا
تم پر
آج کے دن
لوگوں میں سے
اور بےشک میں
ہمسایہ /حمایتی ہوں
تمہارا
تو جب
ایک دوسرے کو دیکھا
دونو جماعتوں نے
وہ پلٹ گیا
اپنی دونوں ایڑیوں پر
اس نے کہا
بےشک میں
بری الذمہ ہوں
تم سے
بےشک میں
میں دیکھ رہا ہوں
جو
نہیں تم دیکھ رہے
بےشک میں
میں ڈرتا ہوں
اللہ سے
اور اللہ
سخت
سزا والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
زَیَّنَ
لَہُمُ
الشَّیۡطٰنُ
اَعۡمَالَہُمۡ
وَقَالَ
لَا غَالِبَ
لَکُمُ
الۡیَوۡمَ
مِنَ النَّاسِ
وَاِنِّیۡ
جَارٌ
لَّکُمۡ
فَلَمَّا
تَرَآءَتِ
الۡفِئَتٰنِ
نَکَصَ
عَلٰی عَقِبَیۡہِ
وَقَالَ
اِنِّیۡ
بَرِیۡٓءٌ
مِّنۡکُمۡ
اِنِّیۡۤ
اَرٰی
مَا
لَا تَرَوۡنَ
اِنِّیۡۤ
اَخَافُ
اللّٰہَ
وَ اللّٰہُ
شَدِیۡدُ
الۡعِقَابِ
اور جب
خوش نما بنا دیے تھے
ان کے لیے
شیطان نے
اعمال ان کے
اور اس نے کہا
نہیں کوئی غالب آنے والا
تمہارے لیے
آج کے دن
لوگوں میں سے
اور بلاشبہ میں
حمایتی ہوں
تمہارے لیے
پھر جب
ایک دوسرے کو دیکھا
دونوں جماعتوں نے
واپس پلٹا
اپنی ایڑیوں پر
اور وہ کہنے لگا
بےشک میں
بے زار ہوں
تم سے
واقعی میں
میں دیکھ رہا ہوں
جو
نہیں تم دیکھ رہے
یقیناً میں
میں ڈرتا ہوں
اللہ تعالیٰ سے
اور اللہ تعالیٰ
بہت سخت ہے
عذاب والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
زَيَّنَ
لَهُمُ
الشَّيْطٰنُ
اَعْمَالَهُمْ
وَقَالَ
لَا غَالِبَ
لَكُمُ
الْيَوْمَ
مِنَ
النَّاسِ
وَاِنِّىْ
جَارٌ
لَّكُمْ
فَلَمَّا
تَرَآءَتِ
الْفِئَتٰنِ
نَكَصَ
عَلٰي
عَقِبَيْهِ
وَقَالَ
اِنِّىْ
بَرِيْٓءٌ
مِّنْكُمْ
اِنِّىْٓ
اَرٰي
مَا
لَا تَرَوْنَ
اِنِّىْٓ
اَخَافُ
اللّٰهَ
وَاللّٰهُ
شَدِيْدُ
الْعِقَابِ
اور جب
خوشنما کردیا
ان کے لیے
شیطان
ان کے کام
اور کہا
کوئی غالب نہیں
تمہارے لیے (تم پر)
آج
سے
لوگ
اور بیشک میں
رفیق
تمہارا
پھر جب
آمنے سامنے ہوئے
دونوں لشکر
الٹا پھر گیا وہ
پر
اپنی ایڑیا
اور بولا
بیشک میں
جدا، لاتعلق
تم سے
میں بیشک
دیکھتا ہوں
جو
تم نہیں دیکھتے
میں بیشک
ڈرتا ہوں
اللہ
اور اللہ
سخت
عذاب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]