اور ان کے لیے جتنی کر سکو قوت کی صورت میں اور تیار بندھے گھوڑوں کی صورت میں تیاری رکھو، جس کے ساتھ تم اللہ کے دشمن کو اور اپنے دشمن کو ڈرائو گے اور ان کے علاوہ کچھ دوسروں کو بھی جنھیں تم نہیں جانتے، اللہ انھیں جانتا ہے اور تم جو چیز بھی اللہ کے راستے میں خرچ کرو گے وہ تمھاری طرف پوری لوٹائی جائے گی اور تم پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔[60]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَعِدُّوۡا
لَہُمۡ
مَّا
اسۡتَطَعۡتُمۡ
مِّنۡ قُوَّۃٍ
وَّمِنۡ رِّبَاطِ الۡخَیۡلِ
تُرۡہِبُوۡنَ
بِہٖ
عَدُوَّ اللّٰہِ
وَعَدُوَّکُمۡ
وَاٰخَرِیۡنَ
مِنۡ دُوۡنِہِمۡ
لَاتَعۡلَمُوۡنَہُمۡ
اَللّٰہُ
یَعۡلَمُہُمۡ
وَمَا
تُنۡفِقُوۡا
مِنۡ شَیۡءٍ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
یُوَفَّ
اِلَیۡکُمۡ
وَاَنۡتُمۡ
لَاتُظۡلَمُوۡنَ
اور تیار رکھو
ان کے لیے
جو
استطاعت رکھتے ہو تم
قوت میں سے
اور باندھے ہوئے گھوڑوں سے
تم ڈراؤ گے
ساتھ اس کے
اللہ کے دشمنوں کو
اور اپنے دشمنوں کو
اور کچھ دوسروں کو
ان کے علاوہ
نہیں تم جانتے انہیں
اللہ
وہ جانتا ہے انہیں
اور جو
تم خرچ کرو گے
کچھ بھی
اللہ کے راستے میں
وہ پورا پورا دیاجائے گا
تمہیں
اور تم
نہ تم ظلم کیے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَعِدُّوۡا
لَہُمۡ
مَّا
اسۡتَطَعۡتُمۡ
مِّنۡ قُوَّۃٍ
وَّمِنۡ رِّبَاطِ الۡخَیۡلِ
تُرۡہِبُوۡنَ
بِہٖ
عَدُوَّ
اللّٰہِ
وَعَدُوَّکُمۡ
وَاٰخَرِیۡنَ
مِنۡ دُوۡنِہِمۡ
لَاتَعۡلَمُوۡنَہُمۡ
اَللّٰہُ
یَعۡلَمُہُمۡ
وَمَا
تُنۡفِقُوۡا
مِنۡ شَیۡءٍ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
یُوَفَّ
اِلَیۡکُمۡ
وَاَنۡتُمۡ
لَاتُظۡلَمُوۡنَ
اور تیاری کرو
اُن کے لیے
جو
استطاعت رکھتے ہوتم
قوت میں سے
اور گھوڑے باندھنے سے
تم خوف زدہ کرو گے
ساتھ اس کے
دشمن کو
اللہ تعالیٰ کے
اور اپنے دشمن کو
اور دوسرے
اُن کے علاوہ ہیں
نہیں تم جانتے ان کو
اللہ تعالیٰ
جانتا ہے اُن کو
اور جو کچھ
تم خرچ کرو گے
کوئی چیز
اللہ تعالیٰ کی راہ میں
پوری پوری لوٹا دی جائے گی
طرف تمہاری
اور تم
تم پر ظلم نہیں کیا جائے گا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَعِدُّوْا
لَهُمْ
مَّا
اسْتَطَعْتُمْ
مِّنْ
قُوَّةٍ
وَّ
مِنْ
رِّبَاطِ الْخَيْلِ
تُرْهِبُوْنَ
بِهٖ
عَدُوَّ اللّٰهِ
وَعَدُوَّكُمْ
وَاٰخَرِيْنَ
مِنْ
دُوْنِهِمْ
لَا تَعْلَمُوْنَهُمْ
اَللّٰهُ
يَعْلَمُهُمْ
وَمَا
تُنْفِقُوْا
مِنْ شَيْءٍ
فِيْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ
يُوَفَّ
اِلَيْكُمْ
وَاَنْتُمْ
لَا تُظْلَمُوْنَ
اور تیار رکھو
ان کے لیے
جو
تم سے ہو سکے
سے
قوت
اور
سے
پلے ہوئے گھوڑے
دھاک بٹھاؤ تم
اس سے
اللہ کے دشمن
اور تمہارے (اپنے) دشمن
اور دوسرے
سے
ان کے سوا
تم انہیں نہیں جانتے
اللہ
جانتا ہے انہیں
اور جو
تم خرچ کروگے
کچھ
میں
اللہ کا راستہ
پورا پورا دیا جائے گا
تمہیں
اور تم
تمہارا نقصان نہ کیا جائے گا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]