وَ لَا یَحۡسَبَنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا سَبَقُوۡا ؕ اِنَّہُمۡ لَا یُعۡجِزُوۡنَ ﴿۵۹﴾
اور وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا، ہرگز گمان نہ کریں کہ وہ (بچ کر) نکل گئے، بے شک وہ عاجز نہیں کریں گے۔[59]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَلَا
|
And (let) not |
يَحْسَبَنَّ ح س ب |
think |
الَّذِينَ
|
those who |
كَفَرُوا ك ف ر |
disbelieve كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ مترادفات .اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
|
|
سَبَقُوا س ب ق |
they can outstrip سَبَقَ:سَبَقَ میں دوسروں سے مقابلتاً آگے بڑھنے ۔ مترادفات .قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
|
|
إِنَّهُمْ
|
Indeed they |
لَا
|
(can) not |
يُعْجِزُونَ ع ج ز |
escape عَجُوْز:بڑھیا عورت جس کے اولاد ہونا بند ہو چکی ۔ مترادفات .شَیْخ، شِیْب، كَهْل، عَجُوْز، مُعَمَّر، عَوَان، فَارِض،
| اَعْجَاز:جڑ کی زمین میں پھیلی ہوئی چھوٹی شاخیں۔ مترادفات .اَصْل، اَعْجَاز، دَابِر،
|
|