اے نبی! تمھارے ہاتھ میں جو قیدی ہیں ان سے کہہ دے اگر اللہ تمھارے دلوں میں کوئی بھلائی معلوم کرے گا تو تمھیں اس سے بہتر دے دے گا جو تم سے لیا گیا اور تمھیں بخش دے گا اور اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[70]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
النَّبِیُّ
قُلۡ
لِّمَنۡ
فِیۡۤ اَیۡدِیۡکُمۡ
مِّنَ الۡاَسۡرٰۤی
اِنۡ
یَّعۡلَمِ
اللّٰہُ
فِیۡ قُلُوۡبِکُمۡ
خَیۡرًا
یُّؤۡتِکُمۡ
خَیۡرًا
مِّمَّاۤ
اُخِذَ
مِنۡکُمۡ
وَیَغۡفِرۡ
لَکُمۡ
وَاللّٰہُ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
اے
نبی ﷺ
کہہ دیجیے
ان سےجو
تمہارے ہاتھوں میں ہیں
قیدیوں میں سے
اگر
جان لے گا
اللہ
تمہارے دلوں میں
کوئی بھلائی
وہ دے گا تمہیں
بہتر
اس سے جو
لے لیا گیا
تم سے
اور وہ بخش دے گا
تمہیں
اور اللہ
بہت بخشنے والا ہے
نہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
النَّبِیُّ
قُلۡ
لِّمَنۡ
فِیۡۤ اَیۡدِیۡکُمۡ
مِّنَ الۡاَسۡرٰۤی
اِنۡ
یَّعۡلَمِ
اللّٰہُ
فِیۡ قُلُوۡبِکُمۡ
خَیۡرًا
یُّؤۡتِکُمۡ
خَیۡرًا
مِّمَّاۤ
اُخِذَ
مِنۡکُمۡ
وَیَغۡفِرۡ لَکُمۡ
وَاللّٰہُ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
اے
نبی
آپ کہہ دو
ان کے لیے جو
تمہارے ہاتھوں میں ہیں
قیدیوں میں سے
اگر
معلوم کر لے گا
اللہ تعالیٰ
تمہارے دلوں میں
کوئی بھلائی
وہ دے گا تمہیں
بہتر
اس میں سے جو
لیا گیا ہے
تم سے
اور وہ بخش دے گا تمہارے لیے
اور اللہ تعالیٰ
بے حد بخشنے والا ہے
نہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
النَّبِيُّ
قُلْ
لِّمَنْ
فِيْٓ
اَيْدِيْكُمْ
مِّنَ
الْاَسْرٰٓي
اِنْ
يَّعْلَمِ
اللّٰهُ
فِيْ
قُلُوْبِكُمْ
خَيْرًا
يُّؤْتِكُمْ
خَيْرًا
مِّمَّآ
اُخِذَ
مِنْكُمْ
وَيَغْفِرْ
لَكُمْ
وَاللّٰهُ
غَفُوْرٌ
رَّحِيْمٌ
اے
نبی
کہ دیں
ان سے جو
میں
تمہارے ہاتھ
سے
قیدی
اگر
معلوم کرلے گا
اللہ
میں
تمہارے دل
کوئی بھلائی
تمہیں دے گا
بہتر
اس سے جو
لیا گیا
تم سے
اور بخشدے گا
تمہیں
اور اللہ
بخشنے والا
نہایت مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]