ان مشرکوں کا اللہ کے نزدیک اور اس کے رسول کے نزدیک کوئی عہد کیسے ممکن ہے، سوائے ان لوگوں کے جن سے تم نے مسجد حرام کے پاس معاہدہ کیا۔ سو جب تک وہ تمھارے لیے پوری طرح قائم رہیں تو تم ان کے لیے پوری طرح قائم رہو۔ بے شک اللہ متقی لوگوں سے محبت کرتا ہے۔[7]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَیۡفَ
یَکُوۡنُ
لِلۡمُشۡرِکِیۡنَ
عَہۡدٌ
عِنۡدَ اللّٰہِ
وَعِنۡدَ رَسُوۡلِہٖۤ
اِلَّا
الَّذِیۡنَ
عٰہَدۡتُّمۡ
عِنۡدَ
الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ
فَمَا
اسۡتَقَامُوۡا
لَکُمۡ
فَاسۡتَقِیۡمُوۡا
لَہُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
یُحِبُّ
الۡمُتَّقِیۡنَ
کس طرح
ہو سکتا ہے
مشرکین کے لیے
کوئی عہد
اللہ کے نزدیک
اور اس کے رسول کے نزدیک
سوائے
ان کے جن سے
معاہدہ کیا تم نے
پاس
مسجد حرام کے
تو جب تک
وہ سیدھے رہیں
تمہارے لیے
پس تم بھی سیدھے رہو
ان کے لیے
بےشک
اللہ تعالی
وہ پسند کرتا ہے
متقی لوگوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَیۡفَ
یَکُوۡنُ
لِلۡمُشۡرِکِیۡنَ
عَہۡدٌ
عِنۡدَ اللّٰہِ
وَعِنۡدَ
رَسُوۡلِہٖۤ
اِلَّا
الَّذِیۡنَ
عٰہَدۡتُّمۡ
عِنۡدَ
الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ
فَمَا
اسۡتَقَامُوۡا
لَکُمۡ
فَاسۡتَقِیۡمُوۡا
لَہُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
یُحِبُّ
الۡمُتَّقِیۡنَ
کیسے
ہوسکتا ہے
مشرکوں کے لیے
کوئی عہد
نزدیک اللہ تعالیٰ کے
اور نز دیک
اُ س کے رسول کے
مگر
وہ لوگ جن سے
معاہد ہ کیا تم نے
پاس
مسجد ِ حرام کے
چنانچہ جب تک
پوری طرح قائم رہیں
تمہارے لیے
تو تم بھی پوری طرح قائم رہو
اُن کے لیے
بلاشبہ
اللہ تعالیٰ
محبت کرتا ہے
متقی لوگوں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
كَيْفَ
يَكُوْنُ
لِلْمُشْرِكِيْنَ
عَهْدٌ
عِنْدَ اللّٰهِ
وَعِنْدَ رَسُوْلِهٖٓ
اِلَّا
الَّذِيْنَ
عٰهَدْتُّمْ
عِنْدَ
الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ
فَمَا
اسْتَقَامُوْا
لَكُمْ
فَاسْتَقِيْمُوْا
لَهُمْ
اِنَّ
اللّٰهَ
يُحِبُّ
الْمُتَّقِيْنَ
کیونکر
ہو
مشرکوں کے لیے
عہد
اللہ کے پاس
اس کے رسول کے پاس
سوائے
وہ لوگ جو
تم نے عہد کیا
پاس
مسجد حرام
سو جب تک
وہ قائم رہیں
تمہارے لیے
تو تم قائم رہو
ان کے لیے
بیشک
اللہ
دوست رکھتا ہے
پرہیزگار (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]