کیسے ممکن ہے جب کہ وہ اگر تم پر غالب آجائیں تو تمھارے بارے میں نہ کسی قرابت کا لحاظ کریں گے اور نہ کسی عہد کا، تمھیں اپنے مونہوں سے خوش کرتے ہیں اور ان کے دل نہیں مانتے اور ان کے اکثر نافرمان ہیں۔[8]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَیۡفَ
وَاِنۡ
یَّظۡہَرُوۡا
عَلَیۡکُمۡ
لَایَرۡقُبُوۡا
فِیۡکُمۡ
اِلًّا
وَّلَا
ذِمَّۃً
یُرۡضُوۡنَکُمۡ
بِاَفۡوَاہِہِمۡ
وَتَاۡبٰی
قُلُوۡبُہُمۡ
وَاَکۡثَرُہُمۡ
فٰسِقُوۡنَ
کیسے (ممکن ہے)
جب کہ اگر
وہ غلبہ پاجائیں
تم پر
نہ وہ لحاظ کریں گے
تمہارے معاملے میں
کسی قرابت کا
اور نہ
کسی معاہدے کا
وہ راضی کرتے ہیں تمہیں
اپنے مونہوں سے
اور انکار کرتے ہیں
دل ان کے
اور اکثر ان کے
فاسق ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَیۡفَ
وَاِنۡ
یَّظۡہَرُوۡا
عَلَیۡکُمۡ
لَایَرۡقُبُوۡا
فِیۡکُمۡ
اِلًّا
وَّلَا
ذِمَّۃً
یُرۡضُوۡنَکُمۡ
بِاَفۡوَاہِہِمۡ
وَتَاۡبٰی
قُلُوۡبُہُمۡ
وَاَکۡثَرُہُمۡ
فٰسِقُوۡنَ
کیسے
حالانکہ اگر
وہ قا بو پائیں
تم پر
نہ وہ لحاظ کریں گے
تمہارے بارے میں
کسی قر ابت کا
اور نہ
کسی عہد کا
وہ خوش کرتے ہیں تمہیں
ساتھ اپنے مونہوں کے
اور انکا ر کرتے ہیں
دل اُن کے
اور اکثر اُ ن کے
فاسق ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
كَيْفَ
وَاِنْ
يَّظْهَرُوْا
عَلَيْكُمْ
لَا يَرْقُبُوْا
فِيْكُمْ
اِلًّا
وَّ
لَا ذِمَّةً
يُرْضُوْنَكُمْ
بِاَفْوَاهِهِمْ
وَتَاْبٰي
قُلُوْبُهُمْ
وَاَكْثَرُهُمْ
فٰسِقُوْنَ
کیسے
اور اگر
وہ غالب آجائیں
تم پر
نہ لحاظ کریں
تمہاری
قرابت
اور
نہ عہد
وہ تمہیں راضی کردیتے ہیں
اپنے منہ (جمع) سے
لیکن نہیں مانتے
ان کے دل
اور ان کے اکثر
نافرمان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]