کیا تم نے حاجیوں کو پانی پلانا اور مسجدِ حرام کو آباد کرنا اس جیسا بنا دیا جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان لایا اور اس نے اللہ کے راستے میں جہاد کیا۔ یہ اللہ کے ہاں برابر نہیں ہیں اور اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔[19]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَجَعَلۡتُمۡ
سِقَایَۃَ
الۡحَآجِّ
وَعِمَارَۃَ
الۡمَسۡجِدِ
الۡحَرَامِ
کَمَنۡ
اٰمَنَ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
وَجٰہَدَ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
لَایَسۡتَوٗنَ
عِنۡدَ اللّٰہِ
وَاللّٰہُ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الظّٰلِمِیۡنَ
کیا بنا لیا تم نے
پانی پلانا
حاجیوں کو
اور آباد کرنا
مسجد
حرام کو
مانند اس کے جو
ایمان لایا
اللہ پر
اور آخری دن پر
اور اس نے جہاد کیا
اللہ کے راستے میں
نہیں وہ برابر ہوسکتے
نزدیک اللہ کے
اور اللہ
نہیں ہدایت دیتا
ان لوگوں کو
جو ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَجَعَلۡتُمۡ
سِقَایَۃَ
الۡحَآجِّ
وَعِمَارَۃَ
الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ
کَمَنۡ
اٰمَنَ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
وَجٰہَدَ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
لَایَسۡتَوٗنَ
عِنۡدَ اللّٰہِ
وَاللّٰہُ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الظّٰلِمِیۡنَ
کیا بنا لیا تم نے
پانی پلانا
حاجیوں کو
اور آباد کرنا
مسجدِ حرام کو
اُس جیسا جو
ایمان لایا
اللہ تعالیٰ پر
اور آخرت کے دن پر
اور جہاد کیا اس نے
اللہ تعالیٰ کی راہ میں
نہیں ہیں برابر وہ
اللہ تعالیٰ کےنزدیک
اور اللہ تعالیٰ
نہیں ہدایت دیتا
لوگوں کو
ظالم
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَجَعَلْتُمْ
سِقَايَةَ
الْحَآجِّ
وَعِمَارَةَ
الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ
كَمَنْ
اٰمَنَ
بِاللّٰهِ
وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ
وَجٰهَدَ
فِيْ
سَبِيْلِ اللّٰه
لَا يَسْتَوٗنَ
عِنْدَ اللّٰهِ
وَاللّٰهُ
لَا يَهْدِي
الْقَوْمَ
الظّٰلِمِيْنَ
کیا تم نے بنایا (ٹھہرایا)
پانی پلانا
حاجی (جمع)
اور آباد کرنا
مسجد حرام
اس کے مانند
ایمان لایا
اللہ پر
اور یوم آخرت
اور اس نے جہاد کیا
میں
اللہ کی راہ
وہ برابر نہیں
اللہ کے نزدیک
اور اللہ
ہدایت نہیں دیتا
لوگ
ظالم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]