اللہ کی مسجدیں تو وہی آباد کرتا ہے جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان لایا اور اس نے نماز قائم کی اور زکوٰۃ ادا کی اور اللہ کے سوا کسی سے نہ ڈرا۔ تو یہ لوگ امید ہے کہ ہدایت پانے والوں سے ہوں گے۔[18]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
یَعۡمُرُ
مَسٰجِدَ
اللّٰہِ
مَنۡ
اٰمَنَ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
وَاَقَامَ
الصَّلٰوۃَ
وَاٰتَی
الزَّکٰوۃَ
وَلَمۡ
یَخۡشَ
اِلَّا
اللّٰہَ
فَعَسٰۤی
اُولٰٓئِکَ
اَنۡ
یَّکُوۡنُوۡا
مِنَ الۡمُہۡتَدِیۡنَ
بےشک
آباد کرتا ہے
مسجدیں
اللہ کی
وہ جو
ایمان لائے
اللہ پر
اور آخری دن پر
اور وہ قائم کرے
نماز
اور وہ ادا کرے
زکوۃ
اور نہ
وہ ڈرے
سوائے
اللہ کے
تو امید ہے
یہ لوگ
کہ
وہ ہوں گے
ہدایت پانے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
یَعۡمُرُ
مَسٰجِدَ
اللّٰہِ
مَنۡ
اٰمَنَ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
وَاَقَامَ
الصَّلٰوۃَ
وَاٰتَی
الزَّکٰوۃَ
وَلَمۡ یَخۡشَ
اِلَّا
اللّٰہَ
فَعَسٰۤی
اُولٰٓئِکَ
اَنۡ
یَّکُوۡنُوۡا
مِنَ الۡمُہۡتَدِیۡنَ
یقیناً
آباد کرتا ہے
مسجدوں کو
اللہ تعالیٰ کی
جو
ایمان لایا
اللہ تعالیٰ پر
اور آخرت کے دن پر
اور اس نے قا ئم کی
نماز
اور ا س نے ادا کی
زکوۃ
اور نہ وہ ڈرا
سوائے
اللہ تعالیٰ کے
تو اُمید ہے
یہ لوگ
یہ کہ
وہ ہوں گے
ہدایت پانے والو ں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّمَا
يَعْمُرُ
مَسٰجِدَ اللّٰهِ
مَنْ
اٰمَنَ
بِاللّٰهِ وَ
الْيَوْمِ الْاٰخِرِ
وَ
اَقَامَ الصَّلٰوةَ
وَ
اٰتَى الزَّكٰوةَ
وَ
لَمْ يَخْشَ
اِلَّا
اللّٰهَ
فَعَسٰٓى
اُولٰٓئِكَ
اَنْ
يَّكُوْنُوْا
مِنَ
الْمُهْتَدِيْنَ
صرف
وہ آباد کرتا ہے
اللہ کی مسجدیں
جو
ایمان لایا
اللہ پر
آخرت کا دن
اور
اس نے نماز قائم کی
اور
زکوۃ ادا کی
اور
اور نہ ڈرا
سوائے
اللہ
سو امید ہے
وہی لوگ
کہ
ہوں
سے
ہدایت پانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]