اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ بِالۡحَقِّ بَشِیۡرًا وَّ نَذِیۡرًا ۙ وَّ لَا تُسۡئَلُ عَنۡ اَصۡحٰبِ الۡجَحِیۡمِ ﴿۱۱۹﴾
بے شک ہم نے تجھے حق کے ساتھ خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے اور تجھ سے جہنم والوں کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا۔[119]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنَّا
|
Indeed We! |
أَرْسَلْنَاكَ ر س ل |
[We] have sent you [مصباح القرآن] رسول ، رسالت ، بی مرسل ، امام المرسلین ۔اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔ مترادفات .اَرْسَلَ، بَعَثَ،
|
|
بِالْحَقِّ ح ق ق |
with the truth |
بَشِيرًا ب ش ر |
(as) a bearer of good news [مصباح القرآن] بشارت بشیر ، مبشر ۔بشر:جب اس کے طبعی اور فطری حوائج کا ذکر مقصود ہو تو بشر کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .انس، اناس، بشر،
|
|
وَنَذِيرًا ن ذ ر |
and (as) a warner |
وَلَا
|
And not [مصباح القرآن] لاتعداد ، لا علاج ، لاجواب ، لا علم ۔ |
تُسْأَلُ س أ ل |
you will be asked [مصباح القرآن] سوال ، سائل ، مسئول ، مسائل ۔ |
عَنْ
|
about |
أَصْحَابِ ص ح ب |
(the) companions [مصباح القرآن] صاحب ، اصحاب ، صحابی ، مسائل ۔صَاحِبَة :ساتھی اور دوست اور اس سے مونث صاحبۃ ہے جو بیوی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ مترادفات .زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
|
|
الْجَحِيمِ ج ح م |
(of) the blazing Fire |