اور ان لوگوں نے کہا جو نہیں جانتے ہم سے اللہ کلام کیوں نہیں کرتا؟ یا ہمارے پاس کوئی نشانی کیوں نہیں آتی؟ ایسے ہی ان لوگوں نے جو ان سے پہلے تھے، ان کی بات جیسی بات کہی، ان کے دل ایک دوسرے جیسے ہوگئے ہیں۔ بے شک ہم نے ان لوگوں کے لیے آیات کھول کر بیان کر دی ہیں جو یقین کرتے ہیں۔[118]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
لَوۡلَا
یُکَلِّمُنَا
اللّٰہُ
اَوۡ
تَاۡتِیۡنَاۤ
اٰیَۃٌ
کَذٰلِکَ
قَالَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
مِّثۡلَ
قَوۡلِہِمۡ
تَشَابَہَتۡ
قُلُوۡبُہُمۡ
قَدۡ
بَیَّنَّا
الۡاٰیٰتِ
لِقَوۡمٍ
یُّوۡقِنُوۡنَ
اور کہا
انہوں نے جو
نہیں علم رکھتے
کیوں نہیں
کلام کرتا ہے ہم سے
اللہ
یا
آتی ہمارے پاس
کوئی نشانی
اسی طرح
کہا تھا
انہوں نے جو
ان سے پہلے تھے
مثل/ مانند
ان کی بات کے
مشابہ ہوگئے
دل ان کے
تحقیق
بیان کردیں ہم نے
آیات
ان لوگوں کے لئے
جو یقین رکھتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
لَا
یَعۡلَمُوۡنَ
لَوۡلَا
یُکَلِّمُنَا
اللّٰہُ
اَوۡ
تَاۡتِیۡنَاۤ
اٰیَۃٌ
کَذٰلِکَ
قَالَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
مِّثۡلَ قَوۡلِہِمۡ
تَشَابَہَتۡ
قُلُوۡبُہُمۡ
قَدۡ
بَیَّنَّا
الۡاٰیٰتِ
لِقَوۡمٍ
یُّوۡقِنُوۡنَ
اور کہا
ان لوگوں نے جو
نہیں
وہ علم رکھتے
کیوں نہیں
بات کرتا ہے ہم سے
اللہ تعالیٰ
یا
آتی ہمارے پاس
کوئی نشانی
اسی طرح
کہا
ان لوگوں نے جو
اُن سے پہلے تھے
ان کی بات کی طرح
ایک جیسے ہوگئے
دل ان کے
یقیناً
صاف صاف بیان کر دیں ہم نے
آیتیں
اُن لوگوں کے لیے جو
یقین رکھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَ
الَّذِينَ
لَا يَعْلَمُوْنَ
لَوْلَا
يُکَلِّمُنَا
اللّٰہُ
اَوْ تَأْتِينَا
اٰيَةٌ
کَذٰلِکَ
قَالَ
الَّذِينَ
مِنْ قَبْلِهِمْ
مِثْلَ
قَوْلِهِمْ
تَشَابَهَتْ
قُلُوْبُهُمْ
قَدْ بَيَّنَّا
الْآيَاتِ
لِقَوْمٍ
يُوْقِنُوْنَ
اور کہا
جو
نہیں جانتے
کیوں نہیں
کلام کرتا ہم سے
اللہ
یا نہیں آتی ہمارے پاس
کوئی نشانی
اسی طرح
کہا
جو
ان سے پہلے
جیسی
بات ان کی
ایک جیسے ہوگئے
ان کے دل
ہم نے واضح کردیں
نشانیاں
قوم کے لئے
یقین رکھنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]