اے لوگو جو ایمان لائے ہو! بات یہی ہے کہ مشرک لوگ ناپاک ہیں، پس وہ اپنے اس سال کے بعد مسجد حرام کے قریب نہ آئیں اور اگر تم کسی قسم کے فقر سے ڈرتے ہو تو اللہ جلد ہی تمھیں اپنے فضل سے غنی کر دے گا، اگر اس نے چاہا۔ بےشک اللہ سب کچھ جاننے والا، کمال حکمت والا ہے۔[28]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِنَّمَا
الۡمُشۡرِکُوۡنَ
نَجَسٌ
فَلَا
یَقۡرَبُوا
الۡمَسۡجِدَ
الۡحَرَامَ
بَعۡدَ
عَامِہِمۡ ہٰذَا
وَاِنۡ
خِفۡتُمۡ
عَیۡلَۃً
فَسَوۡفَ
یُغۡنِیۡکُمُ
اللّٰہُ
مِنۡ فَضۡلِہٖۤ
اِنۡ
شَآءَ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَلِیۡمٌ
حَکِیۡمٌ
اے لوگو جو
جو ایمان لائے ہو
بےشک
مشرکین
ناپاک ہیں
تو نہ
وہ قریب آئیں
مسجد
حرام کے
بعد
اپنے اس سال کے
اور اگر
خوف ہو تمہیں
مفلسی کا
تو عنقریب
غنی کردے گا تمہیں
اللہ
اپنے فضل سے
اگر
وہ چاہے
بےشک
اللہ تعالی
خوب علم والا ہے
بہت حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِنَّمَا
الۡمُشۡرِکُوۡنَ
نَجَسٌ
فَلَا یَقۡرَبُوا
الۡمَسۡجِدَ الۡحَرَامَ
بَعۡدَ
عَامِہِمۡ
ہٰذَا
وَاِنۡ
خِفۡتُمۡ
عَیۡلَۃً
فَسَوۡفَ
یُغۡنِیۡکُمُ
اللّٰہُ
مِنۡ فَضۡلِہٖۤ
اِنۡ
شَآءَ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَلِیۡمٌ
حَکِیۡمٌ
اے لوگو
جو
ایمان لائے ہو
یقیناً
سب مشرک
ناپاک ہیں
چنانچہ نہ وہ قریب آئیں
مسجد ِ حرام کے
بعد
اپنے سال کے
اس
اور اگر
خوف ہے تمہیں
تنگدستی کا
تو جلد ہی
غنی کردے گا تمہیں
اللہ تعالیٰ
اپنے فضل سے
اگر
اس نے چاہا
یقیناً
اللہ تعالیٰ
سب کچھ جاننے والا ہے
کمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا
اِنَّمَا
الْمُشْرِكُوْنَ
نَجَسٌ
فَلَا يَقْرَبُوا
الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ
بَعْدَ
عَامِهِمْ
هٰذَا
وَاِنْ
خِفْتُمْ
عَيْلَةً
فَسَوْفَ
يُغْنِيْكُمُ
اللّٰهُ
مِنْ
فَضْلِهٖٓ
اِنْ
شَآءَ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَلِيْمٌ
حَكِيْمٌ
اے
جو لوگ ایمان لائے (مومن)
اس کے سوا نہیں
مشرک (جمع)
پلید
لہٰذا وہ قریب نہ جائیں
مسجد حرام
بعد
سال
اس
اور اگر
تمہیں ڈر ہو
محتاجی
تو جلد
تمہیں غنی کردے گا
اللہ
سے
اپنا فضل
بیشک
اللہ
بیشک
اللہ
جاننے والا
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]