اور یہودیوں نے کہا عزیر اللہ کا بیٹا ہے اور نصاریٰ نے کہا مسیح اللہ کا بیٹا ہے۔ یہ ان کا اپنے مونہوں کا کہنا ہے، وہ ان لوگوں کی بات کی مشابہت کر رہے ہیں جنھوں نے ان سے پہلے کفر کیا۔ اللہ انھیں مارے، کدھر بہکائے جا رہے ہیں۔[30]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَتِ
الۡیَہُوۡدُ
عُزَیۡرُۨ
ابۡنُ اللّٰہِ
وَ قَالَتِ
النَّصٰرَی
الۡمَسِیۡحُ
ابۡنُ
اللّٰہِ
ذٰلِکَ
قَوۡلُہُمۡ
بِاَفۡوَاہِہِمۡ
یُضَاہِئُوۡنَ
قَوۡلَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
مِنۡ قَبۡلُ
قٰتَلَہُمُ
اللّٰہُ
اَنّٰی
یُؤۡفَکُوۡنَ
اور کہا
یہود نے
عزیر
بیٹے ہیں
اور کہا
نصاری ٰنے
مسیح
بیٹے ہیں
اللہ کے
یہ
بات ہے ان کی
ان کے مونہوں سے
وہ نقل کرتے ہیں
بات
ان کی جنہوں نے
کفر کیا
اس سے پہلے
ہلاک کرے انہیں
اللہ
کہاں سے
وہ پھیرے جاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَتِ
الۡیَہُوۡدُ
عُزَیۡرُۨ
ابۡنُ
اللّٰہِ
وَ قَالَتِ
النَّصٰرَی
الۡمَسِیۡحُ
ابۡنُ
اللّٰہِ
ذٰلِکَ
قَوۡلُہُمۡ
بِاَفۡوَاہِہِمۡ
یُضَاہِئُوۡنَ
قَوۡلَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
مِنۡ قَبۡلُ
قٰتَلَہُمُ اللّٰہُ
اَنّٰی
یُؤۡفَکُوۡنَ
اور کہا
یہودیوں نے
عزیر
بیٹا ہے
اللہ تعالیٰ کا
اور کہا
نصاریٰ ( عیسا ئیوں نے )
مسیح
بیٹا ہے
اللہ تعالیٰ کا
یہ
اُن کی بات ہے
اُ ن کے مونہوں کی
وہ مشا بہت کرتے ہیں
بات کی
اُ ن لوگوں کی
جنہوں نے کفر کیا
اس سے پہلے
ہلاک کرے انہیں اللہ تعالیٰ
کہاں سے
وہ بہکائے جا رہے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَتِ
الْيَهُوْدُ
عُزَيْرُ
ابْنُ اللّٰهِ
وَقَالَتِ
النَّصٰرَى
الْمَسِيْحُ
ابْنُ اللّٰهِ
ذٰلِكَ
قَوْلُهُمْ
بِاَفْوَاهِهِمْ
يُضَاهِئُوْنَ
قَوْلَ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
مِنْ قَبْلُ
قٰتَلَهُمُ
اللّٰهُ
اَنّٰى
يُؤْفَكُوْنَ
اور کہا
یہود
عزیر
اللہ کا بیٹا
اور کہا
نصاری
مسیح
اللہ کا بیٹا
یہ
ان کی باتیں
ان کے منہ کی
وہ ریس کرتے ہیں
بات
وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
پہلے
ہلاک کرے انہیں
اللہ
کہاں
بہکے جاتے ہیں وہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]