انھوں نے اپنے عالموں اور اپنے درویشوں کو اللہ کے سوا رب بنا لیا اور مسیح ابن مریم کو بھی، حالانکہ انھیں اس کے سوا حکم نہیں دیا گیا تھا کہ ایک معبود کی عبادت کریں، کوئی معبود نہیں مگر وہی ، وہ اس سے پاک ہے جو وہ شریک بناتے ہیں۔[31]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِتَّخَذُوۡۤا
اَحۡبَارَہُمۡ
وَ رُہۡبَانَہُمۡ
اَرۡبَابًا
مِّنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
وَالۡمَسِیۡحَ ابۡنَ مَرۡیَمَ
وَمَاۤ
اُمِرُوۡۤا
اِلَّا
لِیَعۡبُدُوۡۤا
اِلٰـہًا
وَّاحِدًا
لَاۤ
اِلٰہَ
اِلَّا
ہُوَ
سُبۡحٰنَہٗ
عَمَّا
یُشۡرِکُوۡنَ
انہوں نے بنالیا
اپنے علماء کو
اور اپنے راہبوں کو
مختلف )رب
سوائے
اللہ کے
اور مسیح ابن مریم
حالانکہ نہیں
وہ حکم دیے گئے
مگر
یہ کہ وہ عبادت کریں
الہ ٰکی
ایک ہی
نہیں
کوئی الہٰ (بر حق)
نہیں
وہی
پاک ہے وہ
اس سے جو
وہ شریک ٹھہراتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِتَّخَذُوۡۤا
اَحۡبَارَہُمۡ
وَ رُہۡبَانَہُمۡ
اَرۡبَابًا
مِّنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
وَالۡمَسِیۡحَ
ابۡنَ مَرۡیَمَ
وَمَاۤ
اُمِرُوۡۤا
اِلَّا
لِیَعۡبُدُوۡۤا
اِلٰـہًا
وَّاحِدًا
لَاۤ
اِلٰہَ
اِلَّا
ہُوَ
سُبۡحٰنَہٗ
عَمَّا
یُشۡرِکُوۡنَ
اُنہوں نے بنا لیا
اپنے علما ء کو
اور اپنے درویشوں کو
رب
سوائے
اللہ تعالیٰ کے
اور مسیح
ابن ِ مر یم کو
حالانکہ نہیں
اُ نہیں حکم دیا گیا
سوائے
اس کے کہ وہ عبادت کریں
معبود کی
ایک ہی
نہیں
کوئی معبود
مگر
وہ
پاک ہے وہ
اُ س سے جو
وہ شریک بناتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِتَّخَذُوْٓا
اَحْبَارَهُمْ
وَرُهْبَانَهُمْ
اَرْبَابًا
مِّنْ
دُوْنِ اللّٰهِ
وَالْمَسِيْحَ
ابْنَ مَرْيَمَ
وَمَآ
اُمِرُوْٓا
اِلَّا
لِيَعْبُدُوْٓا
اِلٰهًا وَّاحِدًا
لَآ
اِلٰهَ
اِلَّا هُوَ
سُبْحٰنَهٗ
عَمَّا
يُشْرِكُوْنَ
انہوں نے بنا لیا
اپنے احبار (علما)
اور اپنے راہب (درویش)
رب (جمع)
سے
اللہ کے سوا
اور مسیح
ابن مریم
اور نہیں
انہیں حکم دیا گیا
مگر
یہ کہ وہ عبادت کریں
معبود واحد
نہیں
کوئی معبود
اس کے سوا
وہ پاک ہے
اس سے جو
وہ شرک کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]