اِنَّمَا یَسۡتَاۡذِنُکَ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَ ارۡتَابَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ فَہُمۡ فِیۡ رَیۡبِہِمۡ یَتَرَدَّدُوۡنَ ﴿۴۵﴾
تجھ سے اجازت صرف وہ لوگ مانگتے ہیں جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان نہیں رکھتے اور ان کے دل شک میں پڑے ہوئے ہیں، سو وہ اپنے شک میں حیران پھرتے ہیں۔[45]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنَّمَا
|
Only |
يَسْتَأْذِنُكَ أ ذ ن |
ask your leave اِسْتَأْذَنَ:کسی کام کی اجازت یا منظوری طلب کرنا۔ مترادفات .اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
|
|
الَّذِينَ
|
those who |
لَا
|
(do) not |
يُؤْمِنُونَ أ م ن |
believe |
بِاللَّهِ أ ل ه |
in Allah |
وَالْيَوْمِ ي و م |
and the Day |
الْآخِرِ أ خ ر |
the Last آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ مترادفات .آخرة،
|
|
وَارْتَابَتْ ر ي ب |
and (are in) doubts رَيْبَ:ایسا شک جس میں اضطراب اور خلجان بھی شامل ہو۔ مترادفات .رَيْبَ، شَكٌّ، شُبِّهَ، تَتَمَارَى،
|
|
قُلُوبُهُمْ ق ل ب |
their hearts قَلَّبَ:کسی چیز کی حالت یا معاملہ کو الٹ دینا یا الٹ پلٹ کر دینا۔ مترادفات .اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
|
|
فَهُمْ
|
so they |
فِي
|
in |
رَيْبِهِمْ ر ي ب |
their doubts رَيْبَ:ایسا شک جس میں اضطراب اور خلجان بھی شامل ہو۔ مترادفات .رَيْبَ، شَكٌّ، شُبِّهَ، تَتَمَارَى،
|
|
يَتَرَدَّدُونَ ر د د |
they waver |