اور انھیں کوئی چیز اس سے مانع نہیں ہوئی کہ ان کی خرچ کی ہوئی چیزیں قبول کی جائیں مگر یہ بات کہ انھوں نے اللہ کے ساتھ اور اس کے رسول کے ساتھ کفر کیا اور وہ نماز کو نہیں آتے مگر اس طرح کہ سست ہوتے ہیں اور خرچ نہیں کرتے مگر اس حال میں کہ نا خوش ہوتے ہیں۔[54]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
مَنَعَہُمۡ
اَنۡ
تُقۡبَلَ
مِنۡہُمۡ
نَفَقٰتُہُمۡ
اِلَّاۤ
اَنَّہُمۡ
کَفَرُوۡا
بِاللّٰہِ
وَبِرَسُوۡلِہٖ
وَلَا
یَاۡتُوۡنَ
الصَّلٰوۃَ
اِلَّا
وَہُمۡ
کُسَالٰی
وَلَا
یُنۡفِقُوۡنَ
اِلَّا
وَہُمۡ
کٰرِہُوۡنَ
اور نہیں
مانع ہوا ان کو
کہ
قبول کیے جائیں
ان سے
صدقات ان کے
مگر
یہ کہ وہ
انہوں نےکفر کیا
اللہ کے ساتھ
اور ساتھ اس کے رسول کے
اور نہیں
وہ آتے
نماز کو
مگر
اس حال میں کہ وہ
سست ہوتے ہیں
اور نہیں
وہ خرچ کرتے
مگر
وہ
ناپسند کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
مَنَعَہُمۡ
اَنۡ
تُقۡبَلَ
مِنۡہُمۡ
نَفَقٰتُہُمۡ
اِلَّاۤ
اَنَّہُمۡ
کَفَرُوۡا
بِاللّٰہِ
وَبِرَسُوۡلِہٖ
وَلَا یَاۡتُوۡنَ
الصَّلٰوۃَ
اِلَّا
وَہُمۡ
کُسَالٰی
وَلَا یُنۡفِقُوۡنَ
اِلَّا
وَہُمۡ
کٰرِہُوۡنَ
اور نہیں
ما نع ہوا ان کے
یہ کہ
قبول کیے جائیں
اس سے
خرچ کیے ہوئے مال ان کے
مگر
یقیناً وہ
کفر کیا انہوں نے
اللہ تعالیٰ کے ساتھ
اور اُ س کے رسول کے ساتھ
اور نہیں وہ آتے
نماز کو
مگر
اس حال میں کہ وہ
سست ہوتے ہیں
اور نہیں وہ خرچ کرتے
مگر
اس حال میں کہ وہ سب
ناپسند کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا
مَنَعَهُمْ
اَنْ
تُقْبَلَ
مِنْهُمْ
نَفَقٰتُهُمْ
اِلَّآ
اَنَّهُمْ
كَفَرُوْا
بِاللّٰهِ
وَبِرَسُوْلِهٖ
وَلَا يَاْتُوْنَ
الصَّلٰوةَ
اِلَّا
وَهُمْ
كُسَالٰى
وَ
لَا يُنْفِقُوْنَ
اِلَّا
وَهُمْ
كٰرِهُوْنَ
اور نہ
ان سے مانع ہوا
کہ
قبول کیا جائے
ان سے
ان کا خرچ
مگر
یہ کہ وہ
منکر ہوئے
اللہ کے
اور اس کے رسول کے
اور وہ نہیں آتے
نماز
مگر
اور وہ
سست
اور
وہ خرچ نہیں کرتے
مگر
اور وہ
ناخوشی سے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]