🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة التوبة
وَ یَحۡلِفُوۡنَ بِاللّٰہِ اِنَّہُمۡ لَمِنۡکُمۡ ؕ وَ مَا ہُمۡ مِّنۡکُمۡ وَ لٰکِنَّہُمۡ قَوۡمٌ یَّفۡرَقُوۡنَ ﴿۵۶﴾
اور وہ اللہ کی قسم کھاتے ہیں کہ بے شک وہ ضرور تم میں سے ہیں، حالانکہ وہ تم میں سے نہیں اور لیکن وہ ایسے لوگ ہیں جو ڈرتے ہیں۔[56]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَيَحْلِفُونَ
ح ل ف
And they swear
بِاللَّهِ
أ ل ه
by Allah
إِنَّهُمْ
indeed they
لَمِنْكُمْ
surely (are) of you
وَمَا
while not
هُمْ
they
مِنْكُمْ
(are) of you
وَلَكِنَّهُمْ
but they
قَوْمٌ
ق و م
(are) a people
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
يَفْرَقُونَ
ف ر ق
(who) are afraid
فَرَقَ:کسی چیز کو پھاڑ کر الگ الگ کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فَرَقَ، فَتَقَ، عَزَلَ، جَنَبَ، مَازَ، زَیَّلَ،
تَفَرَّقَ:جماعت سے الگ اور متفرق ہو جانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،