اور اس دن سے بچو جب نہ کوئی جان کسی جان کے کچھ کام آئے گی اور نہ اس سے کوئی فدیہ قبول کیا جائے گا اور نہ اسے کوئی سفارش نفع دے گی اور نہ ان کی مدد کی جائے گی۔[123]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّقُوۡا
یَوۡمًا
لَّاتَجۡزِیۡ
نَفۡسٌ
عَنۡ نَّفۡسٍ
شَیۡئًا
وَّلَا
یُقۡبَلُ
مِنۡہَا
عَدۡلٌ
وَّلَا
تَنۡفَعُہَا
شَفَاعَۃٌ
وَّلَا
ہُمۡ
یُنۡصَرُوۡنَ
اور ڈرو
اس دن سے
نہیں کام آئے گا
کوئی نفس
کسی نفس کے
کچھ بھی
اور نہ
قبول کیا جائے گا
اس سے
کوئی بدلہ
اور نہ
نفع دے گی اسے
کوئی سفارش
اور نہ
وہ
وہ مدد کئے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّقُوۡا
یَوۡمًا
لَّاتَجۡزِیۡ
نَفۡسٌ
عَنۡ نَّفۡسٍ
شَیۡئًا
وَّلَا
یُقۡبَلُ
مِنۡہَا
عَدۡلٌ
وَّلَا
تَنۡفَعُہَا
شَفَاعَۃٌ
وَّلَا
ہُمۡ
یُنۡصَرُوۡنَ
اور ڈرو
اس دن سے
نہ کام آئے گا
کوئی شخص
کسی شخص کے
کچھ بھی
اور نہ
قبول کیا جائے گا
اس سے
کوئی فدیہ
اور نہ
فائدہ دے گی اس کو
کوئی سفارش
اور نہ
وہ
وہ مدد دئیے جائیں گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاتَّقُوْا
يَوْمًا
لَا تَجْزِي
نَفْسٌ
عَنْ نَفْسٍ
شَيْئًا
وَلَا يُقْبَلُ
مِنْهَا
عَدْلٌ
وَلَا تَنْفَعُهَا
شَفَاعَةٌ
وَلَا هُمْ يُنْصَرُوْنَ
اور ڈرو
وہ دن
بدلہ نہ ہوگا
کوئی شخص
کسی شخص سے
کچھ
اور نہ قبول کیا جائے گا
اس سے
کوئی معاوضہ
اور نہ اسے نفع دے گی
کوئی سفارش
اور نہ ان مدد کی جائے گی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
عَدْل:دوسرے کو اس کا پورا پورا حق یا اس کی مالیت کے برابر اس کا عوض دینا اور تناسب اور مساوات کو ملحوظ رکھنا اور اس کا استعمال ظاہری اور باطنی اموار میں عام ہیں۔