عنقریب وہ تمھارے لیے اللہ کی قسم کھائیں گے جب تم ان کی طرف واپس آئو گے، تاکہ تم ان سے توجہ ہٹا لو۔ سو ان سے بے توجہی کرو، بے شک وہ گندے ہیں اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے، اس کے بدلے جو وہ کماتے رہے ہیں۔[95]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَیَحۡلِفُوۡنَ
بِاللّٰہِ
لَکُمۡ
اِذَا
انۡقَلَبۡتُمۡ
اِلَیۡہِمۡ
لِتُعۡرِضُوۡا
عَنۡہُمۡ
فَاَعۡرِضُوۡا
عَنۡہُمۡ
اِنَّہُمۡ
رِجۡسٌ
وَّمَاۡوٰىہُمۡ
جَہَنَّمُ
جَزَآءًۢ
بِمَا
کَانُوۡا
یَکۡسِبُوۡنَ
عنقریب وہ قسمیں کھائیں گے
اللہ کی
تمہارے لیے
جب
لوٹو گے تم
طرف ان کے
تاکہ تم اعراض کرو
ان سے
تو اعراض کرلو
ان سے
کیونکہ وہ
گندگی ہیں
اور ٹھکانہ ان کا
جہنم ہے
بدلہ ہے
اس کا جو
ہیں وہ
وہ کمائی کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَیَحۡلِفُوۡنَ
بِاللّٰہِ
لَکُمۡ
اِذَا
انۡقَلَبۡتُمۡ
اِلَیۡہِمۡ
لِتُعۡرِضُوۡا
عَنۡہُمۡ
فَاَعۡرِضُوۡا
عَنۡہُمۡ
اِنَّہُمۡ
رِجۡسٌ
وَّمَاۡوٰىہُمۡ
جَہَنَّمُ
جَزَآءًۢ
بِمَا
کَانُوۡا
یَکۡسِبُوۡنَ
عنقریب وہ قسمیں کھائیں گے
اللہ تعالیٰ کی
تمہارے لیے
جب
واپس آؤ گے تم
ان کی طرف
تاکہ تم اعراض کرو
ان سے
سو اعراض کر لو
ان سے
یقیناً وہ
گندے ہیں
اور ٹھکانہ ان کا
جہنم ہے
بدلے میں
اس کے جو
ہیں وہ
کماتے رہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
سَيَحْلِفُوْنَ
بِاللّٰهِ
لَكُمْ
اِذَا
انْقَلَبْتُمْ
اِلَيْهِمْ
لِتُعْرِضُوْا
عَنْھُمْ
فَاَعْرِضُوْا
عَنْھُمْ
اِنَّھُمْ
رِجْسٌ
وَّمَاْوٰىھُمْ
جَهَنَّمُ
جَزَآءً
بِمَا
كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ
اب قسمیں کھائیں گے
اللہ کی
تمہارے آگے
جب
واپس جاؤ گے تم
ان کی طرف
تاکہ تم در گزر کرو
ان سے
سو تم منہ موڑ لو
ان سے
بیشک وہ
پلید
اور ان کا ٹھکانہ
جہنم
بدلہ
اس کا جو
وہ کماتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]