اس میں کبھی کھڑے نہ ہونا۔ یقینا وہ مسجد جس کی بنیاد پہلے دن سے تقویٰ پر رکھی گئی زیادہ حق دار ہے کہ تو اس میں کھڑا ہو۔ اس میں ایسے مرد ہیں جو پسند کرتے ہیں کہ بہت پاک رہیں اور اللہ بہت پاک رہنے والوں سے محبت کرتا ہے۔[108]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَاتَقُمۡ
فِیۡہِ
اَبَدًا
لَمَسۡجِدٌ
اُسِّسَ
عَلَی التَّقۡوٰی
مِنۡ اَوَّلِ یَوۡمٍ
اَحَقُّ
اَنۡ
تَقُوۡمَ
فِیۡہِ
فِیۡہِ
رِجَالٌ
یُّحِبُّوۡنَ
اَنۡ
یَّتَطَہَّرُوۡا
وَاللّٰہُ
یُحِبُّ
الۡمُطَّہِّرِیۡنَ
نہ آپ کھڑے ہوں
اس میں
کبھی بھی
البتہ مسجد
جس کی بنیاد رکھی گئی
تقوی پر
پہلے دن سے
زیادہ حق دار ہے
کہ
آپ کھڑے ہوں
اس میں
اس میں
کچھ لوگ ہیں
جو پسند کرتے ہیں
کہ
وہ پاک صاف رہیں
اور اللہ
وہ پسند کرتا ہے
پاک صاف رہنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَاتَقُمۡ
فِیۡہِ
اَبَدًا
لَمَسۡجِدٌ
اُسِّسَ
عَلَی التَّقۡوٰی
مِنۡ اَوَّلِ یَوۡمٍ
اَحَقُّ
اَنۡ
تَقُوۡمَ
فِیۡہِ
فِیۡہِ
رِجَالٌ
یُّحِبُّوۡنَ
اَنۡ
یَّتَطَہَّرُوۡا
وَاللّٰہُ
یُحِبُّ
الۡمُطَّہِّرِیۡنَ
نہ آپ کھڑے ہونا
اس میں
کبھی بھی
یقیناً مسجد
جس کی بنیاد رکھی گئی
تقویٰ پر
پہلے ہی دن سے
وہی زیادہ حقدار ہے
یہ کہ
آپ کھڑے ہوں
اس میں
اس میں
ایسے مرد ہیں
وہ پسند کرتے ہیں
یہ کہ
وہ بہت پاک رہیں
اور اللہ تعالیٰ
محبت کرتا ہے
بہت پاک رہنے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَا تَقُمْ
فِيْهِ
اَبَدًا
لَمَسْجِدٌ
اُسِّسَ
عَلَي
التَّقْوٰى
مِنْ
اَوَّلِ
يَوْمٍ
اَحَقُّ
اَنْ
تَقُوْمَ
فِيْهِ
فِيْهِ
رِجَالٌ
يُّحِبُّوْنَ
اَنْ
يَّتَطَهَّرُوْا
وَاللّٰهُ
يُحِبُّ
الْمُطَّهِّرِيْنَ
آپ نہ کھڑے ہونا
اس میں
کبھی
بیشک وہ مسجد
بنیاد رکھی گئی
پر
تقوی
سے
پہلے
دن
زیادہ لائق
کہ
آپ کھڑے ہوں
اس میں
اس میں
ایسے لوگ
وہ چاہتے ہیں
کہ
وہ پاک رہیں
اور اللہ
محبوب رکھتا ہے
پاک رہنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]