تو کیا وہ شخص جس نے اپنی عمارت کی بنیاد اللہ کے خوف اور اس کی خوشنودی پر رکھی، بہتر ہے، یا وہ جس نے اپنی عمارت کی بنیاد کھوکھلے تودے کے کنارے پر رکھی، جو گرنے والا تھا؟ پس وہ اسے لے کر جہنم کی آگ میں گر گیا اور اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔[109]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَفَمَنۡ
اَسَّسَ
بُنۡیَانَہٗ
عَلٰی تَقۡوٰی
مِنَ اللّٰہِ
وَرِضۡوَانٍ
خَیۡرٌ
اَمۡ
مَّنۡ
اَسَّسَ
بُنۡیَانَہٗ
عَلٰی شَفَا
جُرُفٍ
ہَارٍ
فَانۡہَارَ
بِہٖ
فِیۡ نَارِ
جَہَنَّمَ
وَاللّٰہُ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الظّٰلِمِیۡنَ
کیا بھلا جس نے
بنیاد رکھی
اپنی عمارت کی
تقوی پر
اللہ کی طرف سے
اور رضا مندی پر
بہتر ہے
یا
جس نے
بنیاد رکھی
اپنی عمارت کی
ایک کنارے پر
کھائی
گرنے والی کے
پھر لے گری
اسے
آگ میں
جہنم کی
اور اللہ
نہیں وہ ہدایت دیتا
ان لوگوں کو
جو ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَفَمَنۡ
اَسَّسَ
بُنۡیَانَہٗ
عَلٰی تَقۡوٰی
مِنَ اللّٰہِ
وَرِضۡوَانٍ
خَیۡرٌ
اَمۡ
مَّنۡ
اَسَّسَ
بُنۡیَانَہٗ
عَلٰی
شَفَا
جُرُفٍ
ہَارٍ
فَانۡہَارَ
بِہٖ
فِیۡ نَارِ جَہَنَّمَ
وَاللّٰہُ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ
تو کیا جس نے
بنیاد رکھی
اپنی عمارت کی
خوف پر
اللہ سے
اور اس کی رضا پر
بہتر ہے
یا
جس نے
بنیاد رکھی
اپنی عمارت کی
اوپر
کنارے کے
کھوکھلے تودے کے
گرنے والا تھا
چنانچہ گر گیا
اسے لے کر
جہنم کی آگ میں
اور اللہ تعالیٰ
نہیں ہدایت دیتا
ظالم لوگوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَفَمَنْ
اَسَّسَ
بُنْيَانَهٗ
عَلٰي
تَقْوٰى
مِنَ اللّٰهِ
وَرِضْوَانٍ
خَيْرٌ
اَمْ
مَّنْ
اَسَّسَ
بُنْيَانَهٗ
عَلٰي
شَفَا
جُرُفٍ
ھَارٍ
فَانْهَارَ
بِهٖ
فِيْ
نَارِ جَهَنَّمَ
وَاللّٰهُ
لَا يَهْدِي
الْقَوْمَ
الظّٰلِمِيْنَ
سو کیا وہ جو
بنیاد رکھی اس نے
اپنی عمارت
پر
تقوی (خوف)
اللہ سے
اور خوشنودی
بہتر
یا
جو۔ جس
بنیاد رکھی
اپنی عمارت
پر
کنارہ
کھائی
گرنے والا
سو گر پڑی
اسکو لے کر
میں
دوزخ کی آگ
اور اللہ
ہدایت نہیں دیتا
لوگ
ظالم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]