اور اللہ کبھی ایسا نہیں کہ کسی قوم کو اس کے بعد گمراہ کر دے کہ انھیں ہدایت دے چکا ہو ، یہاں تک کہ ان کے لیے وہ چیزیں واضح کر دے جن سے وہ بچیں۔ بے شک اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔[115]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
کَانَ
اللّٰہُ
لِیُضِلَّ
قَوۡمًۢا
بَعۡدَ
اِذۡ
ہَدٰىہُمۡ
حَتّٰی
یُبَیِّنَ
لَہُمۡ
مَّا
یَتَّقُوۡنَ
اِنَّ
اللّٰہَ
بِکُلِّ
شَیۡءٍ
عَلِیۡمٌ
اور نہیں
ہے
اللہ
کہ وہ بھٹکا دے
کسی قوم کو
بعد
جب
اس نے ہدایت دے دی انہیں
یہاں تک کہ
وہ واضح کردے
ان کے لیے
وہ جس سے
وہ پچیں
بیشک
اللہ تعالی
ہر
چیز کا
خوب علم رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا کَانَ
اللّٰہُ
لِیُضِلَّ
قَوۡمًۢا
بَعۡدَ
اِذۡ
ہَدٰىہُمۡ
حَتّٰی
یُبَیِّنَ
لَہُمۡ
مَّا
یَتَّقُوۡنَ
اِنَّ
اللّٰہَ
بِکُلِّ شَیۡءٍ
عَلِیۡمٌ
اور کبھی نہیں ہے
اللہ تعالیٰ
کہ وہ گمراہ کر دے
کسی قوم کو
بعد(اس کے)
جب
اسے ہدایت دی اس نے
یہاں تک کہ
وہ واضح کر دے
ان کے لیے
جن سے
وہ بچیں
بلاشبہ
اللہ تعالیٰ
ہر چیز کو
خوب جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا كَانَ
اللّٰهُ
لِيُضِلَّ
قَوْمًۢا
بَعْدَ
اِذْ هَدٰىھُمْ
حَتّٰي
يُبَيِّنَ
لَھُمْ
مَّا
يَتَّقُوْنَ
اِنَّ
اللّٰهَ
بِكُلِّ شَيْءٍ
عَلِيْمٌ
اور نہیں ہے
اللہ
کہ وہ گمراہ کرے
کوئی قوم
بعد
جب انہیں ہدایت دیدی
جب تک
واضح کردے
ان پر
جس
وہ پرہیز کریں
بیشک
اللہ
ہر شے کا
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]