🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة التوبة
وَّ عَلَی الثَّلٰثَۃِ الَّذِیۡنَ خُلِّفُوۡا ؕ حَتّٰۤی اِذَا ضَاقَتۡ عَلَیۡہِمُ الۡاَرۡضُ بِمَا رَحُبَتۡ وَ ضَاقَتۡ عَلَیۡہِمۡ اَنۡفُسُہُمۡ وَ ظَنُّوۡۤا اَنۡ لَّا مَلۡجَاَ مِنَ اللّٰہِ اِلَّاۤ اِلَیۡہِ ؕ ثُمَّ تَابَ عَلَیۡہِمۡ لِیَتُوۡبُوۡا ؕ اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۱۸﴾٪
یقینا وہ ان پر بہت شفقت کرنے والا، نہایت رحم والا ہے۔ اور ان تینوں پر بھی جو موقوف رکھے گئے، یہاں تک کہ جب زمین ان پر تنگ ہوگئی، باوجود اس کے کہ فراخ تھی اور ان پر ان کی جانیں تنگ ہوگئیں اور انھوں نے یقین کر لیا کہ اللہ سے پناہ کی کوئی جگہ اس کی جناب کے سوا نہیں، پھر اس نے ان پر مہربانی کے ساتھ توجہ فرمائی، تاکہ وہ توبہ کریں۔ یقینا اللہ ہی ہے جو بہت توبہ قبول کرنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[118]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَعَلَى
And on
الثَّلَاثَةِ
ث ل ث
the three
الَّذِينَ
(of) those who
خُلِّفُوا
خ ل ف
were left behind
اِسْتَخْلَفَ:استخلف سے مراد صرف ایسی حکومت یا کسی کا جانشین بنانا ہے جو احکام شرعیہ کو رائج کریں اور فروغ بخشیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
حَتَّى
until
إِذَا
when
ضَاقَتْ
ض ي ق
(was) straitened
عَلَيْهِمُ
for them
الْأَرْضُ
أ ر ض
the earth
بِمَا
though
رَحُبَتْ
ر ح ب
it was vast
وَضَاقَتْ
ض ي ق
And (was) straitened
عَلَيْهِمْ
for them
أَنْفُسُهُمْ
ن ف س
their own souls
وَظَنُّوا
ظ ن ن
and they were certain
أَنْ
that
لَا
(there is) no
مَلْجَأَ
ل ج أ
refuge
مِنَ
from
اللَّهِ
أ ل ه
Allah
إِلَّا
except
إِلَيْهِ
to Him
ثُمَّ
Then
تَابَ
ت و ب
He turned (in mercy)
عَلَيْهِمْ
to them
لِيَتُوبُوا
ت و ب
that they may repent
إِنَّ
Indeed
اللَّهَ
أ ل ه
Allah
هُوَ
He
التَّوَّابُ
ت و ب
(is) the Acceptor of repentance
الرَّحِيمُ
ر ح م
the Most Merciful