اور نہ وہ خرچ کرتے ہیں کوئی چھوٹا خرچ اور نہ کوئی بڑا اور نہ کوئی وادی طے کرتے ہیں، مگر وہ ان کے لیے لکھ لیا جاتا ہے، تاکہ اللہ انھیں اس عمل کی بہترین جزا دے جو وہ کیا کرتے تھے۔[121]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
یُنۡفِقُوۡنَ
نَفَقَۃً
صَغِیۡرَۃً
وَّلَا
کَبِیۡرَۃً
وَّلَا
یَقۡطَعُوۡنَ
وَادِیًا
اِلَّا
کُتِبَ
لَہُمۡ
لِیَجۡزِیَہُمُ
اللّٰہُ
اَحۡسَنَ
مَا
کَانُوۡا
یَعۡمَلُوۡنَ
اور نہیں
وہ خرچ کرتے
کوئی خرچ کرنا
چھوٹا
اور نہ
بڑا
اور نہیں
وہ طے کرتے
کوئی وادی
مگر
مگر لکھا جاتا ہے (اجر)
ان کے لیے
تاکہ وہ بدلہ دے انہیں
اللہ
بہت اچھا
اس کا جو
تھے وہ
وہ عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا یُنۡفِقُوۡنَ
نَفَقَۃً
صَغِیۡرَۃً
وَّلَا کَبِیۡرَۃً
وَّلَا یَقۡطَعُوۡنَ
وَادِیًا
اِلَّا
کُتِبَ
لَہُمۡ
لِیَجۡزِیَہُمُ
اللّٰہُ
اَحۡسَنَ
مَا
کَانُوۡا
یَعۡمَلُوۡنَ
اور نہ وہ خرچ کرتے ہیں
کوئی خرچ
کوئی چھوٹا
اور نہ کوئی بڑا
اور نہ وہ طے کرتے ہیں
کوئی وادی
مگر
لکھ لیا جاتا ہے
ان کے لیے
تاکہ بدلہ دے انہیں
اللہ تعالیٰ
بہترین
جو
تھے وہ
وہ عمل کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَا يُنْفِقُوْنَ
نَفَقَةً
صَغِيْرَةً
وَّلَا كَبِيْرَةً
وَّلَا يَقْطَعُوْنَ
وَادِيًا
اِلَّا
كُتِبَ لَھُمْ
لِيَجْزِيَھُمُ
اللّٰهُ
اَحْسَنَ
مَا
كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
اور نہ وہ خرچ کرتے ہیں
خرچ
چھوٹا
اور نہ بڑا
اور نہ طے کرتے ہیں
کوئی وادی (میدان)
مگر
تاکہ جزا دے انہیں
تاکہ جزا دے انہیں
اللہ
بہترین
جو
وہ کرتے تھے (ان کے اعمال)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]