اے لوگو جو ایمان لائے ہو! ان لوگوں سے لڑو جو کافروں میں سے تمھارے قریب ہیں اور لازم ہے کہ وہ تم میں کچھ سختی پائیں اور جان لو کہ اللہ متقی لوگوں کے ساتھ ہے۔[123]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
قَاتِلُوا
الَّذِیۡنَ
یَلُوۡنَکُمۡ
مِّنَ الۡکُفَّارِ
وَلۡیَجِدُوۡا
فِیۡکُمۡ
غِلۡظَۃً
وَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
اللّٰہَ
مَعَ
الۡمُتَّقِیۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
جنگ کرو
ان سے جو
تمہارے آس پاس ہیں
کفار میں سے
اور چاہیے کہ وہ پائیں
تم میں
سختی
اور جان لو
بیشک
اللہ تعالی
ساتھ ہے
متقی لوگوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
قَاتِلُوا
الَّذِیۡنَ
یَلُوۡنَکُمۡ
مِّنَ الۡکُفَّارِ
وَلۡیَجِدُوۡا
فِیۡکُمۡ
غِلۡظَۃً
وَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
اللّٰہَ
مَعَ
الۡمُتَّقِیۡنَ
اےلوگو جو
ایمان لائے ہو
لڑو
ان لوگوں سے جو
قریب ہیں تمہارے
کافروں میں سے
اور لازم ہے کہ وہ پائیں
تم میں
کچھ سختی
اور جان لو
یقیناً
اللہ تعالیٰ
ساتھ ہے
متقی لوگوں کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
قَاتِلُوا
الَّذِيْنَ
يَلُوْنَكُمْ
مِّنَ الْكُفَّارِ
وَلْيَجِدُوْا
فِيْكُمْ
غِلْظَةً
وَاعْلَمُوْٓا
اَنَّ
اللّٰهَ
مَعَ الْمُتَّقِيْنَ
اے
وہ جو ایمان لائے (مومن)
لڑو
وہ جو
نزدیک تمہارے
کفار سے (کافر)
اور چاہیے کہ وہ پائیں
تمہارے اندر
سختی
اور جان لو
کہ
اللہ
پرہیزگاروں کے ساتھ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]