بے شک رات اور دن کے بدلنے میں اور ان چیزوں (میں) جو اللہ نے آسمانوں اور زمین میں پیدا کی ہیں، یقینا ان لوگوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں جو ڈرتے ہیں۔[6]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
فِی اخۡتِلَافِ
الَّیۡلِ
وَالنَّہَارِ
وَمَا
خَلَقَ
اللّٰہُ
فِی السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یَّتَّقُوۡنَ
بیشک
اختلاف میں
رات
اور دن کے
اور جو
پیدا کیا
اللہ نے
آسمانوں میں
اور زمین میں
البتہ نشانیاں ہیں
ان لوگوں کے لیے
جو ڈرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
فِی اخۡتِلَافِ
الَّیۡلِ
وَالنَّہَارِ
وَمَا
خَلَقَ
اللّٰہُ
فِی السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یَّتَّقُوۡنَ
یقیناً
اختلاف میں
رات
اور دن کے
اور جو کچھ
پیدا کیا
اللہ تعالیٰ نے
آسمانوں میں
اور زمین میں
یقیناً نشانیاں ہیں
ان لوگوں کے لیے
جوڈرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
فِي
اخْتِلَافِ
الَّيْلِ
وَالنَّهَارِ
وَمَا
خَلَقَ اللّٰهُ
فِي السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
لَاٰيٰتٍ
لِّقَوْمٍ يَّتَّقُوْنَ
بیشک
میں
اختلاف
رات
اور دن
اور دن
اللہ نے پیدا کیا
آسمانوں میں
اور زمین
نشانیاں ہیں
پرہیزگاروں کے لیے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]