ان کی دعا ان میں یہ ہوگی’’پاک ہے تو اے اللہ!‘‘ اور ان کی آپس کی دعا ان (باغات) میں سلام ہوگی اور ان کی دعا کا خاتمہ یہ ہوگا کہ سب تعریف اللہ کے لیے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
دَعۡوٰىہُمۡ
فِیۡہَا
سُبۡحٰنَکَ
اللّٰہُمَّ
وَتَحِیَّتُہُمۡ
فِیۡہَا
سَلٰمٌ
وَاٰخِرُ
دَعۡوٰىہُمۡ
اَنِ
الۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
رَبِّ
الۡعٰلَمِیۡنَ
ان کی دعا(ہوگی)
اس میں
پاک ہے تو
اے اللہ
اور دعا ان کی
اس میں
سلام (ہوگا)
اور آخری
پکار ان کی (ہوگی)
یہ کہ
سب تعریف
اللہ کے لیے ہے
جو رب ہے
تمام جہانوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
دَعۡوٰىہُمۡ
فِیۡہَا
سُبۡحٰنَکَ اللّٰہُمَّ
وَتَحِیَّتُہُمۡ
فِیۡہَا
سَلٰمٌ
وَاٰخِرُ
دَعۡوٰىہُمۡ
اَنِ
الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ
رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
دعا ان کی
اس میں
پاک ہے تو اے اللہ
اور ان کی آپس کی دعا
اس میں
سلام(ہوگی)
اور اختتام
ان کی دعا کا
کہ
سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے
رب ہےتمام جہانوں کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
دَعْوٰىھُمْ
فِيْهَا
سُبْحٰنَكَ
اللّٰهُمَّ
وَتَحِيَّتُھُمْ
فِيْهَا
سَلٰمٌ
وَاٰخِرُ
دَعْوٰىھُمْ
اَنِ
الْحَمْدُ
لِلّٰهِ
رَبِّ
الْعٰلَمِيْنَ
ان کی دعا
اس میں
پاک ہے تو
اے اللہ
اور ملاقات کے وقت کی دعا
اس میں
سلام
اور خاتمہ
ان کی دعا
کہ
تمام تعریفیں
اللہ کے لیے
رب
سارے جہان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]