کہہ دے اگر اللہ چاہتا تو میں اسے تم پر نہ پڑھتا اور نہ وہ تمھیں اس کی خبر دیتا، پس بے شک میں تم میں اس سے پہلے ایک عمر رہ چکا ہوں، تو کیا تم نہیں سمجھتے؟[16]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
لَّوۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
مَا
تَلَوۡتُہٗ
عَلَیۡکُمۡ
وَلَاۤ
اَدۡرٰىکُمۡ
بِہٖ
فَقَدۡ
لَبِثۡتُ
فِیۡکُمۡ
عُمُرًا
مِّنۡ قَبۡلِہٖ
اَفَلَا
تَعۡقِلُوۡنَ
کہہ دیجیے
اگر
چاہتا
اللہ
نہ
پڑھتا میں اس میں
تم پر
اور نہ
اللہ) خبر دیتا تمہیں
اس کی
پس تحقیق
ٹھہرا رہا میں
تم میں
ایک عمر
اس سے پہلے
کیا پس نہیں
تم عقل رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
لَّوۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
مَا
تَلَوۡتُہٗ
عَلَیۡکُمۡ
وَلَاۤ اَدۡرٰىکُمۡ
بِہٖ
فَقَدۡ
لَبِثۡتُ
فِیۡکُمۡ
عُمُرًا
مِّنۡ قَبۡلِہٖ
اَفَلَا
تَعۡقِلُوۡنَ
آپ کہہ دیں
اگر
چاہتا
اللہ تعالیٰ
نہ
میں پڑھتا اس کو
تم پر
اور نہ وہ خبر دیتا تمہیں
اس کی
پس بلاشبہ
میں بسر کر چکا ہوں
تمہارے درمیان میں
ایک عمر
اس سے پہلے
تو کیا نہیں
تم سمجھتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
لَّوْ شَآءَ اللّٰهُ
مَا تَلَوْتُهٗ
عَلَيْكُمْ
وَلَآ اَدْرٰىكُمْ
بِهٖ
فَقَدْ لَبِثْتُ
فِيْكُمْ
عُمُرًا
مِّنْ قَبْلِهٖ
اَفَلَا
تَعْقِلُوْنَ
آپ کہہ دیں
اگر چاہتا اللہ
نہ پڑھتا میں اسے
تم پر
اور نہ خبر دیتا تمہیں
اس کی
تحقیق میں رہ چکا ہوں
تم میں
ایک عمر
اس سے پہلے
سو کیا نہ
عقل سے کام لیتے تم
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]