کہہ دے کیا تمھارے شریکوں میں سے کوئی ہے جو پیدائش کی ابتدا کرتا ہو، پھر اسے دوبارہ بناتا ہو؟ کہہ دے اللہ ہی پیدائش کی ابتدا کرتا ہے، پھر اسے دوبارہ بناتا ہے، تو تم کہاں بہکائے جاتے ہو؟[34]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
ہَلۡ
مِنۡ شُرَکَآئِکُمۡ
مَّنۡ
یَّبۡدَؤُا
الۡخَلۡقَ
ثُمَّ
یُعِیۡدُہٗ
قُلِ
اللّٰہُ
یَبۡدَؤُا
الۡخَلۡقَ
ثُمَّ
یُعِیۡدُہٗ
فَاَنّٰی
تُؤۡفَکُوۡنَ
کہہ دیجیے
کیا ہے
تمہارے شریکوں میں سے کوئی
جو
ابتدا کرتا ہو
تخلیق کی
پھر
لوٹاتا ہوا سے
کہہ دیجیے
اللہ
وہ ابتدا کرتا ہے
تخلیق کی
پھر
وہی لوٹائے گا اسے
تو کہاں / کدھر
تم پھیرے جاتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
ہَلۡ
مِنۡ شُرَکَآئِکُمۡ
مَّنۡ
یَّبۡدَؤُا
الۡخَلۡقَ
ثُمَّ
یُعِیۡدُہٗ
قُلِ
اللّٰہُ
یَبۡدَؤُا
الۡخَلۡقَ
ثُمَّ
یُعِیۡدُہٗ
فَاَنّٰی
تُؤۡفَکُوۡنَ
آپ کہہ دیں
کیا
تمہارے شریکوں میں سے کوئی ہے
جو
ابتداء کرتا ہو
تخلیق کی
پھر
دوبارہ بناتا ہو اس کو
آپ کہہ دیں
اللہ تعالیٰ ہی
ابتداء کرتا ہے
تخلیق کی
پھر
وہ اسے دوبارہ بناتا ہے
تو کہاں
تم بہکائے جاتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
هَلْ
مِنْ
شُرَكَآئِكُمْ
مَّنْ
يَّبْدَؤُا
الْخَلْقَ
ثُمَّ يُعِيْدُهٗ
قُلِ
اللّٰهُ
يَبْدَؤُا
الْخَلْقَ
ثُمَّ
يُعِيْدُهٗ
فَاَنّٰى
تُؤْفَكُوْنَ
آپ پوچھیں
کیا
سے
تمہارے شریک
جو
پہلی بار پیدا کرے
مخلوق
پھر اسے لوٹائے
آپ کہ دیں
اللہ
پہلی بار پیدا کرتا ہے
مخلوق
پھر
اسے لوٹائے گا
پس کدھر
پلٹے جاتے ہو تم
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]