کہہ دے کیا تمھارے شریکوں میں سے کوئی ہے جو حق کی طرف رہنمائی کرے؟ کہہ اللہ حق کے لیے رہنمائی کرتا ہے۔ تو کیا جو حق کی طرف رہنمائی کرے وہ زیادہ حق دار ہے کہ اس کی پیروی کی جائے، یاوہ جو خود اس کے سوا راستہ نہیں پاتا کہ اسے راستہ بتایا جائے؟ تو تمھیں کیا ہے، تم کیسے فیصلہ کرتے ہو؟[35]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
ہَلۡ
مِنۡ شُرَکَآئِکُمۡ
مَّنۡ
یَّہۡدِیۡۤ
اِلَی الۡحَقِّ
قُلِ
اللّٰہُ
یَہۡدِیۡ
لِلۡحَقِّ
اَفَمَنۡ
یَّہۡدِیۡۤ
اِلَی الۡحَقِّ
اَحَقُّ
اَنۡ
یُّتَّبَعَ
اَمَّنۡ
لَّایَہِدِّیۡۤ
اِلَّاۤ
اَنۡ
یُّہۡدٰی
فَمَا
لَکُمۡ
کَیۡفَ
تَحۡکُمُوۡنَ
کہہ دیجیے
کیا ہے
تمہارے شریکوں میں سے کوئی
جو
راہنمائی کرتا ہو
طرف حق کی
کہہ دیجیے
اللہ
وہ راہنمائی کرتا ہے
طرف حق کی
کیا بھلا جو
راہنمائی کرتا ہے
طرف حق کے
زیادہ حقدار ہے
کہ
وہ پیروی کیا جائے
یا جو
نہیں وہ راہ پاتا
مگر
یہ کہ
وہ راہنمائی کیا جائے
تو کیا ہے
تمہیں
کیسے
تم فیصلے کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
ہَلۡ
مِنۡ شُرَکَآئِکُمۡ
مَّنۡ
یَّہۡدِیۡۤ
اِلَی الۡحَقِّ
قُلِ
اللّٰہُ
یَہۡدِیۡ
لِلۡحَقِّ
اَفَمَنۡ
یَّہۡدِیۡۤ
اِلَی الۡحَقِّ
اَحَقُّ
اَنۡ
یُّتَّبَعَ
اَمَّنۡ
لَّایَہِدِّیۡۤ
اِلَّاۤ
اَنۡ
یُّہۡدٰی
فَمَالَکُمۡ
کَیۡفَ
تَحۡکُمُوۡنَ
آپ کہہ دیں
کیا
تمہارے شریکوں میں سے(کوئی ہے)
جو
راہنمائی کرتا ہو
حق کی طرف
آپ کہہ دیں
اللہ تعالیٰ ہی
راہنمائی کرتا ہے
حق کے لیے
تو کیا جو
راہنمائی کرتا ہے
حق کی طرف
زیادہ حقدار ہے
یہ کہ
پیروی کی جائے اس کی
یا وہ جو
خود ہی راستہ نہ پاتا ہو
سوائے
اس کے کہ
اسے راستہ بتایا جائے
تو کیا ہے تمہیں
کیسے
تم فیصلے کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
هَلْ
مِنْ
شُرَكَآئِكُمْ
مَّنْ
يَّهْدِيْٓ
اِلَى الْحَقِّ
قُلِ
اللّٰهُ
يَهْدِيْ
لِلْحَقِّ
اَفَمَنْ
يَّهْدِيْٓ
اِلَى الْحَقِّ
اَحَقُّ
اَنْ يُّتَّبَعَ
اَمَّنْ
لَّا يَهِدِّيْٓ
اِلَّآ
اَنْ
يُّهْدٰى
فَمَا لَكُمْ
كَيْفَ
تَحْكُمُوْنَ
آپ پوچھیں
کیا
سے
تمہارے شریک
جو
راہ بتائے
حق کی طرف (صحیح)
آپ کہ دیں
اللہ
راہ بتاتا ہے
صحیح
پس کیا جو
راہ بتاتا ہے
حق کی طرف (صحیح)
زیادہ حقدار
پیروی کی جائے
یا جو
وہ راہ نہیں پاتا
مگر
یہ کہ
اسے راہ دکھائی جائے
سو تمہیں کیا ہوا
کیسا
تم فیصلہ کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]