اور اگر کبھی ہم تجھے اس کا کچھ حصہ واقعی دکھلا دیں جس کا ہم ان سے وعدہ کرتے ہیں، یا تجھے اٹھا ہی لیں تو ہماری ہی طرف ان کا لوٹ کر آنا ہے، پھر اللہ اس پر اچھی طرح گواہ ہے جو وہ کر رہے ہیں۔[46]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِمَّا
نُرِیَنَّکَ
بَعۡضَ
الَّذِیۡ
نَعِدُہُمۡ
اَوۡ
نَتَوَفَّیَنَّکَ
فَاِلَیۡنَا
مَرۡجِعُہُمۡ
ثُمَّ
اللّٰہُ
شَہِیۡدٌ
عَلٰی
مَا
یَفۡعَلُوۡنَ
اور اگر
ہم دکھائیں آپ کو
بعض
وہ چیز جو
ہم وعدہ کرتے ہیں ان سے
یا
ہم فوت کردیں آپ کو
تو طرف ہمارے ہی
لوٹنا ہے ان کا
پھر
اللہ تعالی
خوب گواہ ہے
اس پر
جو
وہ کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِمَّا
نُرِیَنَّکَ
بَعۡضَ
الَّذِیۡ
نَعِدُہُمۡ
اَوۡ نَتَوَفَّیَنَّکَ
فَاِلَیۡنَا
مَرۡجِعُہُمۡ
ثُمَّ
اللّٰہُ
شَہِیۡدٌ
عَلٰی
مَا
یَفۡعَلُوۡنَ
اور اگر
ہم دکھا دیں آپ کو
کچھ حصہ
جو
ہم وعدہ کرتے ہیں ان سے
یاہم اٹھا لیں آپ کو
تو ہماری ہی طرف
لوٹنا ہے انہیں
پھر
اللہ تعالیٰ
اچھی طرح گواہ ہے
اوپر
جو
وہ کر رہے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِمَّا
نُرِيَنَّكَ
بَعْضَ
الَّذِيْ
نَعِدُھُمْ
اَوْ
نَتَوَفَّيَنَّكَ
فَاِلَيْنَا
مَرْجِعُھُمْ
ثُمَّ
اللّٰهُ
شَهِيْدٌ
عَلٰي
مَا يَفْعَلُوْنَ
اور اگر
ہم تجھے دکھا دیں
بعض (کچھ)
وہ جو
وہ عدہ کرتے ہیں ہم ان سے
یا
ہم تمہیں اٹھا لیں
پس ہماری طرف
ان کا لوٹنا
پھر
اللہ
گواہ
پر
جو وہ کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]