اور ہر امت کے لیے ایک پیغام پہنچانے والا ہے، تو جب ان کا پیغام پہنچانے والا آتا ہے تو ان کے درمیان انصاف کے ساتھ فیصلہ کر دیا جاتا ہے اور وہ ظلم نہیں کیے جاتے۔[47]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِکُلِّ
اُمَّۃٍ
رَّسُوۡلٌ
فَاِذَا
جَآءَ
رَسُوۡلُہُمۡ
قُضِیَ
بَیۡنَہُمۡ
بِالۡقِسۡطِ
وَہُمۡ
لَایُظۡلَمُوۡنَ
اور واسطے ہر
امت کے
ایک رسول ہے
پھر جب
آجاتا ہے
رسول ان کا
فیصلہ کردیا جاتا ہے
درمیان ان کے
ساتھ انصاف کے
اور وہ
نہیں وہ ظلم کیے جاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِکُلِّ
اُمَّۃٍ
رَّسُوۡلٌ
فَاِذَا
جَآءَ
رَسُوۡلُہُمۡ
قُضِیَ
بَیۡنَہُمۡ
بِالۡقِسۡطِ
وَہُمۡ
لَایُظۡلَمُوۡنَ
اور ہر ایک کے لیے
امت(کے لیے)
رسول ہے
تو جب
آ جاتا ہے
رسول ان کا
فیصلہ کر دیا جاتا ہے
درمیان ان کے
انصاف سے
اور ان پر
نہیں ظلم کیا جاتا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلِكُلِّ
اُمَّةٍ
رَّسُوْلٌ
فَاِذَا
جَآءَ
رَسُوْلُھُمْ
قُضِيَ
بَيْنَھُمْ
بِالْقِسْطِ
وَھُمْ
لَا يُظْلَمُوْنَ
اور ہر ایک کے لیے
امت
رسول
پس جب
آگیا
ان کا رسول
فیصلہ کردیا گیا
ان کے درمیان
انصاف کے ساتھ
اور وہ
ظلم نہیں کیے جاتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قِسْط:کا لفظ دوسرے کو اس کا پورا پورا حق ادا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ وہ یکمیشت ہو یا بالا قساط۔ خصوصاً جبکہ باب افعال سے ہو اور اس کا تعلق ظاہری چیزوں سے ہوتا ہے۔