کہہ کیا تم نے دیکھا جو اللہ نے تمھارے لیے رزق اتارا، پھر تم نے اس میں سے کچھ حرام اور کچھ حلال بنا لیا ۔ کہہ کیا اللہ نے تمھیں اجازت دی ہے، یا تم اللہ پر جھوٹ باندھ رہے ہو۔[59]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَرَءَیۡتُمۡ
مَّاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
لَکُمۡ
مِّنۡ رِّزۡقٍ
فَجَعَلۡتُمۡ
مِّنۡہُ
حَرَامًا
وَّ حَلٰلًا
قُلۡ
آٰللّٰہُ
اَذِنَ
لَکُمۡ
اَمۡ
عَلَی اللّٰہِ
تَفۡتَرُوۡنَ
کہہ دیجیے
کیا غور کیا تم نے
جو
نازل کیا
اللہ نے
تمہارے لیے
رزق میں سے
تو بنا لیا تم نے
اس میں سے
کچھ حرام
اور کچھ حلال
کہہ دیجیے
کیا اللہ تعالی نے
اجازت دی ہے
تمہیں
یا
اللہ پر
تم جھوٹ گھڑتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَرَءَیۡتُمۡ
مَّاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
لَکُمۡ
مِّنۡ رِّزۡقٍ
فَجَعَلۡتُمۡ
مِّنۡہُ
حَرَامًا
وَّ حَلٰلًا
قُلۡ
آٰللّٰہُ
اَذِنَ
لَکُمۡ
اَمۡ
عَلَی اللّٰہِ
تَفۡتَرُوۡنَ
آپ کہہ دیں
کیا خیال ہے تمہارا
جو
اتارا
اللہ تعالیٰ نے
تمہارے لیے
رزق میں سے
پھر بنا لیا تم نے
اس میں سے
کچھ حرام
اور کچھ حلال
آپ کہہ دیں
کیا اللہ تعالیٰ نے
اجازت دی ہے
تمہارے لیے
یا
اللہ تعالیٰ پر
تم جھوٹ باندھتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اَرَءَيْتُمْ
مَّآ اَنْزَلَ
اللّٰهُ
لَكُمْ
مِّنْ
رِّزْقٍ
فَجَعَلْتُمْ
مِّنْهُ
حَرَامًا
وَّحَلٰلًا
قُلْ
آٰللّٰهُ
اَذِنَ
لَكُمْ
اَمْ
عَلَي
اللّٰهِ
تَفْتَرُوْنَ
آپ کہ دیں
بھلا دیکھو
جو اس نے اتارا
اللہ
تمہارے لیے
سے
رزق
پھر تم نے بنا لیا
اس سے
کچھ حرام
اور کچھ حلال
آپ کہ دیں
کیا اللہ
حکم دیا
تمہیں
یا
اللہ پر
اللہ
تم جھوٹ باندھتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]