اور کیا گمان ہے ان لوگوں کا جو اللہ پر جھوٹ باندھتے ہیں، قیامت کے دن میں؟ بے شک اللہ تو لوگوں پر بڑے فضل والا ہے اور لیکن ان میں سے اکثر شکر نہیں کرتے۔[60]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
ظَنُّ
الَّذِیۡنَ
یَفۡتَرُوۡنَ
عَلَی اللّٰہِ
الۡکَذِبَ
یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَذُوۡ فَضۡلٍ
عَلَی النَّاسِ
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَہُمۡ
لَایَشۡکُرُوۡنَ
اور کیا ہے
گمان
ان کا جو
گھڑتے ہیں
اللہ پر
جھوٹ
قیامت کے دن
بیشک
اللہ تعالی
البتہ فضل والا ہے
لوگوں پر
اور لیکن
اکثر ان کے
نہیں وہ شکر کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
ظَنُّ
الَّذِیۡنَ
یَفۡتَرُوۡنَ
عَلَی
اللّٰہِ
الۡکَذِبَ
یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَذُوۡ فَضۡلٍ
عَلَی
النَّاسِ
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَہُمۡ
لَا
یَشۡکُرُوۡنَ
اور کیا
خیال ہے
ان لوگوں کا جو
باندھتے ہیں
اوپر
اللہ تعالیٰ کے
جھوٹ
قیامت کے دن کے بارے میں
یقیناً
اللہ تعالیٰ
یقینا بڑا فضل فرمانے والا ہے
اوپر
لوگوں کے
اور لیکن
اکثر ان کے
نہیں
وہ شکر ادا کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا
ظَنُّ
الَّذِيْنَ
يَفْتَرُوْنَ
عَلَي اللّٰهِ
الْكَذِبَ
يَوْمَ الْقِيٰمَةِ
اِنَّ
اللّٰهَ
لَذُوْ فَضْلٍ
عَلَي النَّاسِ
وَلٰكِنَّ
اَكْثَرَھُمْ
لَا يَشْكُرُوْنَ
اور کیا
خیال
وہ لوگ جو
گھڑتے ہیں
اللہ پر
جھوٹ
قیامت کے دن
بیشک
اللہ
فضل کرنے والا
لوگوں پر
اور لیکن
ان کے اکثر
شکر نہیں کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]