انھوں نے کہا اللہ نے کوئی اولاد بنا رکھی ہے۔ وہ پاک ہے، وہی بے پروا ہے، اسی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، تمھارے پاس اس کی کوئی دلیل نہیں، کیا تم اللہ پر وہ کہتے ہو جو نہیں جانتے؟[68]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوا
اتَّخَذَ
اللّٰہُ
وَلَدًا
سُبۡحٰنَہٗ
ہُوَ
الۡغَنِیُّ
لَہٗ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
اِنۡ
عِنۡدَکُمۡ
مِّنۡ سُلۡطٰنٍۭ
بِہٰذَا
اَتَقُوۡلُوۡنَ
عَلَی اللّٰہِ
مَالَا
تَعۡلَمُوۡنَ
انہوں نے کہا
بنا لی
اللہ نے
اولاد
پاک ہے وہ
وہ
بہت بے نیاز ہے
اسی کے لیے ہے
جو کچھ
آسمانوں میں ہے
اور جو کچھ
زمین میں ہے
نہیں
تمہارے پاس
کوئی دلیل
اس کی
کیا تم کہتے ہو
اللہ پر
جو
نہیں تم جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوا
اتَّخَذَ
اللّٰہُ
وَلَدًا
سُبۡحٰنَہٗ
ہُوَ
الۡغَنِیُّ
لَہٗ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
اِنۡ
عِنۡدَکُمۡ
مِّنۡ سُلۡطٰنٍۭ
بِہٰذَا
اَتَقُوۡلُوۡنَ
عَلَی اللّٰہِ
مَا
لَا تَعۡلَمُوۡنَ
وہ کہتے ہیں
بنا رکھی ہے
اللہ تعالیٰ نے
کوئی اولاد
۔(حالانکہ) پاک ہے وہ
وہ
بے نیاز ہے
اسی کا ہے
جو کچھ
آسمانوں میں ہے
اور جو کچھ
زمین میں ہے
نہیں
تمہارے پاس
کوئی دلیل
اس کی
کیا تم کہتے ہو
اللہ تعالیٰ پر
جو
نہیں تم جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالُوا
اتَّخَذَ
اللّٰهُ
وَلَدًا
سُبْحٰنَهٗ
ھُوَ
الْغَنِيُّ
لَهٗ
مَا
فِي السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِي الْاَرْضِ
اِنْ
عِنْدَكُمْ
مِّنْ
سُلْطٰنٍ
بِهٰذَا
اَتَقُوْلُوْنَ
عَلَي اللّٰهِ
مَا
لَا تَعْلَمُوْنَ
وہ کہتے ہیں
بنا لیا
اللہ
بیٹا
وہ پاک ہے
وہ
بےنیاز
اس کے لیے
جو
آسمانوں میں
اور جو
زمین میں
نہیں
تمہارے پاس
کوئی
دلیل
اس کے لیے
کیا تم کہتے ہو
اللہ پر
جو
تم نہیں جانتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]