پھر اگر تم منہ موڑ لو تو میں نے تم سے کوئی مزدوری نہیں مانگی، میری مزدوری نہیں ہے مگر اللہ پر اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں فرماں برداروں سے ہوجاؤں۔[72]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡ
تَوَلَّیۡتُمۡ
فَمَا
سَاَلۡتُکُمۡ
مِّنۡ اَجۡرٍ
اِنۡ
اَجۡرِیَ
اِلَّا
عَلَی اللّٰہِ
وَاُمِرۡتُ
اَنۡ
اَکُوۡنَ
مِنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ
پھر اگر
منہ پھیرلو تم
تو نہیں
مانگا میں نے تم سے
کوئی اجر
نہیں
اجر میرا
مگر
اللہ پر
اور میں حکم دیا گیا ہوں
کہ
میں ہوجاؤں
فرما بر داروں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡ
تَوَلَّیۡتُمۡ
فَمَا
سَاَلۡتُکُمۡ
مِّنۡ اَجۡرٍ
اِنۡ
اَجۡرِیَ
اِلَّا
عَلَی
اللّٰہِ
وَاُمِرۡتُ
اَنۡ
اَکُوۡنَ
مِنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ
پھر اگر
منہ موڑا تم نے
تو نہیں
میں نے مانگی تم سے
کوئی اجرت
نہیں
میری اجرت
مگر
اوپر
اللہ تعالیٰ کے
اور مجھے حکم دیا گیا ہے
یہ کہ
میں ہو جاؤں
فرمانبرداروں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاِنْ
تَوَلَّيْتُمْ
فَمَا سَاَلْتُكُمْ
مِّنْ اَجْرٍ
اِنْ
اَجْرِيَ
اِلَّا
عَلَي اللّٰهِ
وَاُمِرْتُ
اَنْ
اَكُوْنَ
مِنَ
الْمُسْلِمِيْنَ
پھر اگر
تم منہ پھیر لو
تو میں نہیں مانگا تم سے
کوئی اجر
تو صرف
میرا اجر
مگر (صرف)
اللہ پر
اور مجھے حکم دیا گیا
کہ
میں رہو
سے
فرمانبردار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]