کہہ دے اے لوگو! اگر تم میرے دین کے بارے میں کسی شک میں ہو تو میں ان کی عبادت نہیں کرتا جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو اور لیکن میں اس اللہ کی عبادت کرتا ہوں جو تمھیں قبض کرتا ہے اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں ایمان والوں سے ہو جاؤں۔[104]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
فِیۡ شَکٍّ
مِّنۡ دِیۡنِیۡ
فَلَاۤ
اَعۡبُدُ
الَّذِیۡنَ
تَعۡبُدُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
وَلٰکِنۡ
اَعۡبُدُ
اللّٰہَ
الَّذِیۡ
یَتَوَفّٰىکُمۡ
وَاُمِرۡتُ
اَنۡ
اَکُوۡنَ
مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
کہہ دیجیے
اے لوگو
اگر
ہو تم
کسی شک میں
میرے دین سے
پس نہیں
میں عبادت کرتا
جن کی
تم عبادت کرتے ہو
سوائے
اللہ کے
اور لیکن
میں عبادت کرتا ہوں
اللہ کی
وہ جو
فوت کرتا ہے تمہیں
اور حکم دیا گیا ہوں میں
کہ
میں ہوجاؤں
ایمان لانے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
یٰۤاَیُّہَا
النَّاسُ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
فِیۡ شَکٍّ
مِّنۡ دِیۡنِیۡ
فَلَاۤ
اَعۡبُدُ
الَّذِیۡنَ
تَعۡبُدُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
وَلٰکِنۡ
اَعۡبُدُ
اللّٰہَ
الَّذِیۡ
یَتَوَفّٰىکُمۡ
وَاُمِرۡتُ
اَنۡ
اَکُوۡنَ
مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
کہہ دو
اے
لوگو
اگر
ہو تم
کسی شک میں
میرے دین کے بارے میں
تو نہیں
میں عبادت کرتا
جن کی
تم عبادت کرتےہو
اللہ تعالیٰ کے ما سوا
اور لیکن
میں عبادت کرتا ہوں
اللہ تعالیٰ کی
جو
موت دیتا ہے تمہیں
اور مجھے حکم دیا گیا ہے
یہ کہ
میں ہو جاؤں
ایمان لانے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
يٰٓاَيُّھَا النَّاسُ
اِنْ
كُنْتُمْ
فِيْ شَكٍّ
مِّنْ
دِيْنِيْ
فَلَآ اَعْبُدُ
الَّذِيْنَ
تَعْبُدُوْنَ
مِنْ دُوْنِ
اللّٰهِ
وَلٰكِنْ
اَعْبُدُ اللّٰهَ
الَّذِيْ
يَتَوَفّٰىكُمْ
وَاُمِرْتُ
اَنْ
اَكُوْنَ
مِنَ
الْمُؤْمِنِيْنَ
آپ کہ دیں
اے لوگو !
اگر
تم ہو
کسی شک میں
سے
میرے دین
تو میں عبادت نہیں کرتا
وہ جو کہ
تم پوجتے ہو
سوائے
اللہ
اور لیکن
میں اللہ کی عبادت کرتا ہوں
وہ جو
تمہیں اٹھا لیتا ہے
اور مجھے حکم دیا گیا
کہ
میں ہوں
سے
مومنین
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]