اور اے میری قوم! میں تم سے اس پر کسی مال کا سوال نہیں کرتا، میری مزدوری اللہ کے سوا کسی پر نہیں اور میں ان لوگوں کو دور ہٹانے والا نہیں جو ایمان لائے ہیں، یقینا وہ اپنے رب سے ملنے والے ہیں اور لیکن میں تمھیں ایسے لوگ دیکھتا ہوں جو جہالت برتتے ہو۔[29]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیٰقَوۡمِ
لَاۤاَسۡئَلُکُمۡ
عَلَیۡہِ
مَالًا
اِنۡ
اَجۡرِیَ
اِلَّا
عَلَی اللّٰہِ
وَمَاۤ
اَنَا
بِطَارِدِ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
اِنَّہُمۡ
مُّلٰقُوۡا
رَبِّہِمۡ
وَلٰکِنِّیۡۤ
اَرٰىکُمۡ
قَوۡمًا
تَجۡہَلُوۡنَ
اور اے میری قوم
نہیں میں سوال کرتا تم سے
اس پر
کسی مال کا
نہیں
اجر میرا
مگر
اللہ پر
اور نہیں
میں
دور کرنے والا
انہیں جو
ایمان لائے
بےشک وہ
ملاقات کرنے والے ہیں
اپنے رب سے
اور لیکن میں
دیکھتا ہوں تمہیں
ایسے لوگ
تم جہالت برت رہے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیٰقَوۡمِ
لَاۤاَسۡئَلُکُمۡ
عَلَیۡہِ
مَالًا
اِنۡ
اَجۡرِیَ
اِلَّا
عَلَی
اللّٰہِ
وَمَاۤ
اَنَا
بِطَارِدِ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
اِنَّہُمۡ
مُّلٰقُوۡا
رَبِّہِمۡ
وَلٰکِنِّیۡۤ
اَرٰىکُمۡ
قَوۡمًا
تَجۡہَلُوۡنَ
اور اے میری قو م
نہیں میں مانگتا تم سے
اس پر
کوئی مال
نہیں
اجر میرا
مگر
اوپر
اللہ تعالیٰ کے
اور نہیں
میں
قطعاً دور کرنے والا
اُن کو جو
ایمان لائے
بلاشبہ وہ
ملا قات کرنے والے ہیں
اپنے رب سے
لیکن میں
دیکھتا ہوں تم کو
ایسے لوگ
تم جہالت برتتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَيٰقَوْمِ
لَآ اَسْئَلُكُمْ
عَلَيْهِ
مَالًا
اِنْ
اَجْرِيَ
اِلَّا
عَلَي اللّٰهِ
وَمَآ اَنَا
بِطَارِدِ
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
اِنَّهُمْ
مُّلٰقُوْا
رَبِّهِمْ
وَلٰكِنِّيْٓ
اَرٰىكُمْ
قَوْمًا
تَجْهَلُوْنَ
اور اے میری قوم
میں نہیں مانگتا تم سے
اس پر
کچھ مال
نہیں
میرا اجر
مگر
اللہ پر
اور نہیں میں
ہانکنے والا
وہ جو ایمان لائے
بیشک وہ
ملنے والے
اپنا رب
اور لیکن میں
دیکھتا ہوں تمہیں
ایک قوم
جہالت کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]