انھوں نے کہا اے شعیب! ہم اس میں سے بہت سی باتیں نہیں سمجھتے جو تو کہتا ہے اور بے شک ہم تو تجھے اپنے درمیان بہت کمزور دیکھتے ہیں اور اگر تیری برادری نہ ہوتی تو ہم ضرور تجھے سنگسار کر دیتے اور تو ہم پر ہرگز کسی طرح غالب نہیں۔[91]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡا
یٰشُعَیۡبُ
مَا
نَفۡقَہُ
کَثِیۡرًا
مِّمَّا
تَقُوۡلُ
وَاِنَّا
لَنَرٰىکَ
فِیۡنَا
ضَعِیۡفًا
وَلَوۡلَا
رَہۡطُکَ
لَرَجَمۡنٰکَ
وَمَاۤ
اَنۡتَ
عَلَیۡنَا
بِعَزِیۡزٍ
انہوں نے کہا
اے شعیب
نہیں
ہم سمجھ پاتے
بہت سا
اس میں سے جو
تم کہتے ہو
اور بےشک ہم
البتہ ہم دیکھتے ہیں تجھے
اپنے میں
بہت کمزور
اور اگر نہ ہوتا
قبیلہ تیرا
البتہ سنگسار کردیتے ہم تجھے
اور نہیں
تو
ہم پر
کچھ غالب
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡا
یٰشُعَیۡبُ
مَا
نَفۡقَہُ
کَثِیۡرًا
مِّمَّا
تَقُوۡلُ
وَاِنَّا
لَنَرٰىکَ
فِیۡنَا
ضَعِیۡفًا
وَلَوۡلَا
رَہۡطُکَ
لَرَجَمۡنٰکَ
وَمَاۤ
اَنۡتَ
عَلَیۡنَا
بِعَزِیۡزٍ
انہوں نے کہا
اے شعیب
نہیں
ہم سمجھتے
اکثر
اس میں سے جو
تم کہتے ہو
اور یقیناً ہم
ہم دیکھتے ہیں تمہیں
اپنے درمیان
ایک کمزور آدمی
اور اگر نہ ہوتی
تمہاری برادری
ضرور سنگسار کر دیتے ہم تمہیں
اور نہیں
تم
ہم پر
کسی طرح غالب
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالُوْا
يٰشُعَيْبُ
مَا نَفْقَهُ
كَثِيْرًا
مِّمَّا تَقُوْلُ
وَاِنَّا
لَنَرٰىكَ
فِيْنَا
ضَعِيْفًا
وَلَوْ
لَا رَهْطُكَ
لَرَجَمْنٰكَ
وَمَآ
اَنْتَ
عَلَيْنَا
بِعَزِيْزٍ
انہوں نے کہا
اے شعیب
ہم نہیں سمجھتے
بہت
ان سے جو تو کہتا ہے
اور بیشک ہم
تجھے دیکھتے ہیں
اپنے درمیان
ضعیف (کمزور)
اور اگر
تیرا کنبہ نہ ہوتا
تجھ پر پتھراؤ کرتے
اور نہیں
تو
ہم پر
غالب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]