پس تو خوب ثابت قدم رہ، جیسے تجھے حکم دیا گیا ہے اور وہ لوگ بھی جنھوں نے تیرے ساتھ توبہ کی ہے اور حد سے نہ بڑھو، بے شک وہ جو کچھ تم کرتے ہو، اسے خوب دیکھنے والا ہے۔[112]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاسۡتَقِمۡ
کَمَاۤ
اُمِرۡتَ
وَمَنۡ
تَابَ
مَعَکَ
وَلَا
تَطۡغَوۡا
اِنَّہٗ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
بَصِیۡرٌ
پس قائم رہیے
جیسا کہ
حکم دئے گئے آپ
اور وہ(بھی) جو
توبہ کرے
آپ کے ساتھ
اور نہ
تم سرکشی کرو
بےشک وہ
اسے جو
تم عمل کرتے ہو
خوب دیکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاسۡتَقِمۡ
کَمَاۤ
اُمِرۡتَ
وَمَنۡ
تَابَ
مَعَکَ
وَلَا تَطۡغَوۡا
اِنَّہٗ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
بَصِیۡرٌ
چنانچہ آپ ثابت قدم رہیں
جیسا کہ
حکم دیا گیا آپ کو
اور جنہوں نے
تو بہ کی
آپ کے ساتھ
اور حد سے نہ بڑ ھو
یقیناً وہ
ساتھ اس کے جو
تم عمل کرتے ہو
خوب دیکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاسْتَقِمْ
كَمَآ
اُمِرْتَ
وَمَنْ
تَابَ
مَعَكَ
وَلَا تَطْغَوْا
اِنَّهٗ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
بَصِيْرٌ
سو تم قائم رہو
جیسے
تمہیں حکم دیا گیا
اور جو
توبہ کی
تمہارے ساتھ
اور سرکشی نہ کرو
بیشک وہ
اس سے جو
تم کرتے ہو
دیکھنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]