وَ اِنَّ کُلًّا لَّمَّا لَیُوَفِّیَنَّہُمۡ رَبُّکَ اَعۡمَالَہُمۡ ؕ اِنَّہٗ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ ﴿۱۱۱﴾
اور بے شک ان سب کو جب (وقت آئے گا) تو یقینا تیرا رب انھیں ان کے اعمال ضرور پورے پورے دے گا، بے شک وہ اس سے جو وہ کر رہے ہیں، پوری طرح باخبر ہے۔[111]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَإِنَّ
|
And indeed |
كُلًّا ك ل ل |
to each كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| كُلَّمَا:کئی امور کا احاطہ کرنے کے لئے۔ مترادفات .اِذَا، اِذْ، لَمَّا، كُلَّمَا،
|
|
لَمَّا
|
[when] |
لَيُوَفِّيَنَّهُمْ و ف ي |
surely will pay them in full |
رَبُّكَ ر ب ب |
your Lord |
أَعْمَالَهُمْ ع م ل |
their deeds |
إِنَّهُ
|
Indeed He |
بِمَا
|
of what |
يَعْمَلُونَ ع م ل |
they do |
خَبِيرٌ خ ب ر |
(is) All-Aware خَبَرَ:جب علم کے ساتھ اس کے جانچ بھی ہوچکی ہو۔ تب استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
|
|