اور اللہ ہی کے پاس آسمانوں اور زمین کا غیب ہے اور سب کے سب کام اسی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں۔ سو اس کی عبادت کر اور اس پر بھروسا کر اور تیرا رب اس سے ہرگز غافل نہیں جو تم کرتے ہو۔[123]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِ
غَیۡبُ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
وَاِلَیۡہِ
یُرۡجَعُ
الۡاَمۡرُ
کُلُّہٗ
فَاعۡبُدۡہُ
وَتَوَکَّلۡ
عَلَیۡہِ
وَمَا
رَبُّکَ
بِغَافِلٍ
عَمَّا
تَعۡمَلُوۡنَ
اور اللہ ہی کے لیے ہے
غیب
آسمانوں کا
اور زمین کا
اور طرف اسی کے
لوٹایاجاتا ہے
معاملہ
سارے کا سارا
پس عبادت کیجئے اس کی
اور توکل کیجئے
اس پر
اور نہیں
رب آپ کا
غافل
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِ
غَیۡبُ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
وَاِلَیۡہِ
یُرۡجَعُ
الۡاَمۡرُ
کُلُّہٗ
فَاعۡبُدۡہُ
وَتَوَکَّلۡ
عَلَیۡہِ
وَمَا
رَبُّکَ
بِغَافِلٍ
عَمَّا
تَعۡمَلُوۡنَ
اور اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں
غیب
آسمانوں
اور زمین کا
اور طرف اس کی
لوٹائے جاتے ہیں
معاملات
تمام
سو آپ عبادت کریں اس کی
اور بھروسہ رکھیں
اس پر
اور نہیں
رب آپ کا
بے خبر
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلِلّٰهِ
غَيْبُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَاِلَيْهِ
يُرْجَعُ
الْاَمْرُ
كُلُّهٗ
فَاعْبُدْهُ
وَتَوَكَّلْ
عَلَيْهِ
وَمَا
رَبُّكَ
بِغَافِلٍ
عَمَّا
تَعْمَلُوْنَ
اور اللہ کے پاس
غیب
آسمانوں
اور زمین
اور اسی کی طرف
باز گشت
کام
تمام
سو اس کی عبادت کرو
اور بھروسہ کرو
اس پر
اور نہیں
تمہارا رب
غافل (بےخبر)
اس سے جو
تم کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]