لَقَدۡ کَانَ فِیۡ یُوۡسُفَ وَ اِخۡوَتِہٖۤ اٰیٰتٌ لِّلسَّآئِلِیۡنَ ﴿۷﴾
بلاشبہ یقینا یوسف اور اس کے بھائیوں میں سوال کرنے والوں کے لیے بہت سی نشانیاں تھیں۔[7]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
لَقَدْ
|
Certainly |
كَانَ ك و ن |
were مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
فِي
|
in |
يُوسُفَ
|
Yusuf |
وَإِخْوَتِهِ أ خ و |
and his brothers اِخْوَةٌ:بھائی بھائی ، نسبی تعلق کے لیے استعمال ہوتا ہے مترادفات .اِخْوَةٌ،
|
|
آيَاتٌ أ ي ي |
signs |
لِلسَّائِلِينَ س أ ل |
for those who ask |