اور وہ اس کی قمیص پر ایک جھوٹا خون لگا لائے۔ اس نے کہا بلکہ تمھارے لیے تمھارے دلوں نے ایک کام مزین بنا دیا ہے، سو (میرا کام) اچھا صبر ہے اور اللہ ہی ہے جس سے اس پر مدد مانگی جاتی ہے جو تم بیان کرتے ہو۔[18]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَآءُوۡ
عَلٰی قَمِیۡصِہٖ
بِدَمٍ
کَذِبٍ
قَالَ
بَلۡ
سَوَّلَتۡ
لَکُمۡ
اَنۡفُسُکُمۡ
اَمۡرًا
فَصَبۡرٌ
جَمِیۡلٌ
وَاللّٰہُ
الۡمُسۡتَعَانُ
عَلٰی مَا
تَصِفُوۡنَ
اور وہ لائے
اس کی قمیص پر
خون
جھوٹا
کہا
بلکہ
اچھا کر کے دکھایا
تمہارے لیے
تمہارے نفسوں نے
ایک کام کو
تو صبر ہی
اچھا ہے
اور اللہ ہی ہے
جس سے مدد طلب کی جاتی ہے
اس پر جو
تم بیان کر رہے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَآءُوۡ
عَلٰی
قَمِیۡصِہٖ
بِدَمٍ
کَذِبٍ
قَالَ
بَلۡ
سَوَّلَتۡ
لَکُمۡ
اَنۡفُسُکُمۡ
اَمۡرًا
فَصَبۡرٌ
جَمِیۡلٌ
وَاللّٰہُ
الۡمُسۡتَعَانُ
عَلٰی مَا
تَصِفُوۡنَ
اور وہ لائے
اوپر
اس کی قمیض کے
خون
جھوٹا
باپ نے کہا
بلکہ
مزین کر دیا
تمہارے لیے
تمہارے نفس نے
ایک کام
سو صبر ہی
اچھا ہے
اور اللہ تعالیٰ ہی سے
مدد مانگی جا سکتی ہے
اس پر جو
تم بیان کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَجَآءُوْ
عَلٰي
قَمِيْصِهٖ
بِدَمٍ
كَذِبٍ
قَالَ
بَلْ
سَوَّلَتْ
لَكُمْ
اَنْفُسُكُمْ
اَمْرًا
فَصَبْرٌ
جَمِيْلٌ
وَاللّٰهُ
الْمُسْتَعَانُ
عَلٰي
مَا تَصِفُوْنَ
اور وہ آئے (لائے)
پر
اس کی قمیص
خون کے ساتھ
جھوٹا
اس نے کہا
بلکہ
بنا لی
تمہارے لیے
تمہارے دل
ایک کام
پس صبر
اچھا
اور اللہ
مدد چاہتا ہوں
پر
جو تم بیان کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]