اور بلاشبہ یقینا وہ اس کے ساتھ ارادہ کر چکی تھی اور وہ بھی اس عورت کے ساتھ ارادہ کر لیتا اگر یہ نہ ہوتا کہ اس نے اپنے رب کی دلیل دیکھ لی۔ اسی طرح ہوا، تاکہ ہم اس سے برائی اور بے حیائی کو ہٹا دیں۔ بے شک وہ ہمارے خالص کیے ہوئے بندوں سے تھا۔[24]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
ہَمَّتۡ
بِہٖ
وَہَمَّ
بِہَا
لَوۡلَاۤ
اَنۡ
رَّاٰ
بُرۡہَانَ
رَبِّہٖ
کَذٰلِکَ
لِنَصۡرِفَ
عَنۡہُ
السُّوۡٓءَ
وَالۡفَحۡشَآءَ
اِنَّہٗ
مِنۡ عِبَادِنَا
الۡمُخۡلَصِیۡنَ
اور البتہ تحقیق
اس عورت نے ارادہ کیا
اس کا
اور وہ ارادہ کر لیتا ہے
اس کا
اگر نہ ہوتا
کہ
وہ دیکھتا
برہان / روشن دلیل
اپنے رب کی
اسی طرح (ہوا)
تاکہ ہم پھیر دیں
اس سے
برائی کو
اور بےحیائی کو
بیشک وہ
ہمارے بندوں میں سے تھا
جو خالص کیے ہوئے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
ہَمَّتۡ
بِہٖ
وَہَمَّ
بِہَا
لَوۡلَاۤ
اَنۡ رَّاٰ
بُرۡہَانَ
رَبِّہٖ
کَذٰلِکَ
لِنَصۡرِفَ
عَنۡہُ
السُّوۡٓءَ
وَالۡفَحۡشَآءَ
اِنَّہٗ
مِنۡ عِبَادِنَا
الۡمُخۡلَصِیۡنَ
اور بلاشبہ یقیناً
اس نے ارادہ کیا
اس کا
اور وہ ارادہ کرتا
اس کا
اگر نہ ہوتی
یہ بات کہ دیکھ لی تھی اُس نے
دلیل
اپنے رب کی
ایسا ہی ہوا
تاکہ ہم ہٹا دیں
اس سے
بدی
اور بے حیائی کو
یقیناً وہ
ہمارے بندوں میں سے تھا
خالص کیے ہوئے بندوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدْ هَمَّتْ
بِهٖ
وَهَمَّ
بِهَا
لَوْلَآ
اَنْ
رَّاٰ
بُرْهَانَ
رَبِّهٖ
كَذٰلِكَ
لِنَصْرِفَ
عَنْهُ
السُّوْٓءَ
وَالْفَحْشَآءَ
اِنَّهٗ
مِنْ
عِبَادِنَا
الْمُخْلَصِيْنَ
اور بیشک اس عورت نے ارادہ کیا
اس کا
اور وہ ارادہ کرتے
اس کا
اگر نہ ہوتا
کہ
وہ دیکھے
دلیل
اپنا رب
اسی طرح
ہم نے پھیر دیا
اس سے
برائی
اور بےحیائی
بیشک وہ
سے
ہمارے بندے
برگزیدہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]