تو جب اس عورت نے ان کے فریب کے بارے میں سنا تو ان کی طرف پیغام بھیجا اور ان کے لیے ایک تکیہ دار مجلس تیار کی اور ان میں سے ہر ایک کو ایک چھری دے دی اور کہا ان کے سامنے نکل۔ پھر جب انھوں نے اسے دیکھا تو اسے بہت بڑا پایا اور انھوں نے اپنے ہاتھ بری طرح کاٹ ڈالے اور کہا اللہ کی پناہ! یہ کوئی آدمی نہیں ہے، یہ نہیں ہے مگر کوئی نہایت معزز فرشتہ۔[31]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
سَمِعَتۡ
بِمَکۡرِہِنَّ
اَرۡسَلَتۡ
اِلَیۡہِنَّ
وَ اَعۡتَدَتۡ
لَہُنَّ
مُتَّکَاً
وَّاٰتَتۡ
کُلَّ
وَاحِدَۃٍ
مِّنۡہُنَّ
سِکِّیۡنًا
وَّقَالَتِ
اخۡرُجۡ
عَلَیۡہِنَّ
فَلَمَّا
رَاَیۡنَہٗۤ
اَکۡبَرۡنَہٗ
وَقَطَّعۡنَ
اَیۡدِیَہُنَّ
وَقُلۡنَ
حَاشَ لِلّٰہِ
مَا
ہٰذَا
بَشَرًا
اِنۡ
ہٰذَاۤ
اِلَّا
مَلَکٌ
کَرِیۡمٌ
تو جب
اس نے سنا
مکران عورتوں کا
اس نے بھیجا
ان کی طرف (دعوت نامہ)
اور تیار کیں
ان کے لیے
مسندیں
اور دی
ہر
ایک عورت کو
ان میں سے
ایک چھری
اور کہنے لگی
نکل آ
ان پر
تو جب
ان عورتوں نے دیکھا اسے
مرعوب ہوگئیں اس سے
اور کاٹ لیے
ہاتھ اپنے
اور کہنے لگیں
حاش للہ
نہیں ہے
یہ
کوئی انسان
نہیں ہے
یہ
مگر
فرشتہ
معزز
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
سَمِعَتۡ
بِمَکۡرِہِنَّ
اَرۡسَلَتۡ
اِلَیۡہِنَّ
وَ اَعۡتَدَتۡ
لَہُنَّ
مُتَّکَاً
وَّاٰتَتۡ
کُلَّ وَاحِدَۃٍ
مِّنۡہُنَّ
سِکِّیۡنًا
وَّقَالَتِ
اخۡرُجۡ
عَلَیۡہِنَّ
فَلَمَّا
رَاَیۡنَہٗۤ
اَکۡبَرۡنَہٗ
وَقَطَّعۡنَ
اَیۡدِیَہُنَّ
وَقُلۡنَ
حَاشَ لِلّٰہِ
مَا
ہٰذَا
بَشَرًا
اِنۡ
ہٰذَاۤ
اِلَّا
مَلَکٌ
کَرِیۡمٌ
تو جب
سنا اس نے
ان کے فریب کو
پیغام بھیجا اس عورت نے
ان کی طرف
اور تیار کی اس نے
ان کے لیے
تکیہ دارمجلس
اور دی اس نے
ہر ایک کو
ان میں سے
۔ (ایک) چھری
اور کہا
نکل آؤ
ا ن کے سامنے
پھر جب
انہوں نے دیکھا اسے
انہوں نے بڑا پایا اسے
اور وہ کاٹ بیٹھیں
اپنے ہا تھ
اور ا نہو ں نے کہا
اللہ کی پناہ
نہیں ہے
یہ
انسان
نہیں
یہ
مگر
کوئی فرشتہ
معزز
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَمَّا
سَمِعَتْ
بِمَكْرِهِنَّ
اَرْسَلَتْ
اِلَيْهِنَّ
وَاَعْتَدَتْ
لَهُنَّ
مُتَّكَاً
وَّاٰتَتْ
كُلَّ وَاحِدَةٍ
مِّنْهُنَّ
سِكِّيْنًا
وَّقَالَتِ
اخْرُجْ
عَلَيْهِنَّ
فَلَمَّا
رَاَيْنَهٗٓ
اَكْبَرْنَهٗ
وَقَطَّعْنَ
اَيْدِيَهُنَّ
وَقُلْنَ
حَاشَ
لِلّٰهِ
مَا ھٰذَا
بَشَرًا
اِنْ
ھٰذَآ
اِلَّا
مَلَكٌ
كَرِيْمٌ
پھر جب
اس نے سنا
ان کا فریب
دعوت بھیجی
ان کی طرف
اور تیار کی
ان کے لیے
ایک محفل
اور دی
ہر ایک کو
ان میں سے
ایک ایک چھری
اور کہا
نکل آ
ان پر (ان کے سامنے)
پھر جب
انہوں نے اسے دیکھا
ان پر اس کا رعب چھا گیا
اور انہوں نے کاٹ لیے
اپنے ہاتھ
اور کہنے لگیں
پناہ
اللہ کی
نہیں یہ
بشر
نہیں
یہ
مگر
فرشتہ
بزرگ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]