اس عورت نے کہا تو وہ یہی ہے جس کے بارے میں تم نے مجھے ملامت کی تھی اور بلاشبہ یقینا میں نے اسے اس کے نفس سے پھسلایا،مگر یہ صاف بچ گیا اور واقعی اگر اس نے وہ نہ کیا جو میں اسے حکم دیتی ہوں تو اسے ضرور ہی قید کیا جائے گا اور یہ ضرور ہی ذلیل ہونے والوں سے ہوگا۔[32]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَتۡ
فَذٰلِکُنَّ
الَّذِیۡ
لُمۡتُنَّنِیۡ
فِیۡہِ
وَلَقَدۡ
رَاوَدۡتُّہٗ
عَنۡ نَّفۡسِہٖ
فَاسۡتَعۡصَمَ
وَلَئِنۡ
لَّمۡ
یَفۡعَلۡ
مَاۤ
اٰمُرُہٗ
لَیُسۡجَنَنَّ
وَلَیَکُوۡنًا
مِّنَ الصّٰغِرِیۡنَ
وہ کہنے لگی
تو یہ ہے
وہ شخص جو
تم ملامت کرتی ہو مجھے
جس (کے بارے) میں
اور البتہ تحقیق
میں نے پھسلانا چاہا اسے
اس کے بارے میں
پس وہ بچ نکلا
اور البتہ اگر
نہ
اس نے کیا
جو
میں حکم دیتی ہوں اسے
البتہ وہ ضرور قید کیا جائے گا
اور البتہ وہ ہو جائے گا
ذلیل ہونے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَتۡ
فَذٰلِکُنَّ
الَّذِیۡ
لُمۡتُنَّنِیۡ
فِیۡہِ
وَلَقَدۡ
رَاوَدۡتُّہٗ
عَنۡ نَّفۡسِہٖ
فَاسۡتَعۡصَمَ
وَلَئِنۡ
لَّمۡ یَفۡعَلۡ
مَاۤ
اٰمُرُہٗ
لَیُسۡجَنَنَّ
وَلَیَکُوۡنًا
مِّنَ الصّٰغِرِیۡنَ
اُ س نے کہا
یہی تو ہے
جس کی
ملامت کی تم نے مجھے
اس کے بارے میں
اور یقیناً
میں نےبہکایا اسے
اس کے نفس سے
تو وہ بچ نکلا
اور واقعی اگر
اس نے نہ کیا
جو
میں حکم دیتی ہوں اسے
تو ضرور وہ قید کیا جائے گا
اور وہ ضرور ہوجائے گا
ذلیل ہونے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَتْ
فَذٰلِكُنَّ
الَّذِيْ
لُمْتُنَّنِيْ
فِيْهِ
وَلَقَدْ رَاوَدْتُّهٗ
عَنْ
نَّفْسِهٖ
فَاسْتَعْصَمَ
وَلَئِنْ
لَّمْ يَفْعَلْ
مَآ
اٰمُرُهٗ
لَيُسْجَنَنَّ
وَلَيَكُوْنًا
مِّنَ
الصّٰغِرِيْنَ
وہ بولی
سو یہ وہی ہے
جو کہ
تم نے ملامت کی مجھے
اس میں
اور میں نے اسے پھسلایا
سے
اس کا نفس
تو اس نے بچالیا
اور اگر
اس نے نہ کیا
جو
میں کہتی ہوں اسے
البتہ قید کردیا جائیگا
اور البتہ ہوجائے گا
سے
بےعزت (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]