اور بادشاہ نے کہا بے شک میں سات موٹی گائیں دیکھتا ہوں، جنھیں سات دبلی کھا رہی ہیں اور سات سبز خوشے اور کچھ دوسرے خشک (دیکھتا ہوں)، اے سردارو! مجھے میرے خواب کے بارے بتائو، اگر تم خواب کی تعبیر کیا کرتے ہو۔[43]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الۡمَلِکُ
اِنِّیۡۤ
اَرٰی
سَبۡعَ
بَقَرٰتٍ
سِمَانٍ
یَّاۡکُلُہُنَّ
سَبۡعٌ
عِجَافٌ
وَّسَبۡعَ
سُنۡۢبُلٰتٍ
خُضۡرٍ
وَّاُخَرَ
یٰبِسٰتٍ
یٰۤاَیُّہَا الۡمَلَاُ
اَفۡتُوۡنِیۡ
فِیۡ رُءۡیَایَ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
لِلرُّءۡیَا
تَعۡبُرُوۡنَ
اور کہا
بادشاہ نے
بےشک میں
میں دیکھتا ہوں
سات
گائیں
موٹی
کھا رہی ہیں انہیں
سات
دبلی
اور سات
بالیا
سرسبز
اور دوسری
خشک
اے سرداروں
جواب دو مجھے
میرے خواب کے بارے میں
اگر
ہو تم
خواب کی
تم تعبیرکرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الۡمَلِکُ
اِنِّیۡۤ
اَرٰی
سَبۡعَ
بَقَرٰتٍ
سِمَانٍ
یَّاۡکُلُہُنَّ
سَبۡعٌ
عِجَافٌ
وَّسَبۡعَ
سُنۡۢبُلٰتٍ
خُضۡرٍ
وَّاُخَرَ
یٰبِسٰتٍ
یٰۤاَیُّہَا
الۡمَلَاُ
اَفۡتُوۡنِیۡ
فِیۡ رُءۡیَایَ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
لِلرُّءۡیَا
تَعۡبُرُوۡنَ
اور کہا
بادشا ہ نے
بلاشبہ میں
میں دیکھتا ہوں
سات
گا ئیں
موٹی
کھا رہی ہیں ان کو
سات
دُبلی
اور سات
بالیا ں
سبز
اور دوسری
خشک
اے
سردارو
بتاؤ مجھے
میرے اس خواب کی تعبیر
اگر
ہو تم
خوابوں کے لیے
تعبیر دیتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَ
الْمَلِكُ
اِنِّىْٓ
اَرٰي
سَبْعَ
بَقَرٰتٍ
سِمَانٍ
يَّاْكُلُهُنَّ
سَبْعٌ
عِجَافٌ
وَّسَبْعَ
سُنْۢبُلٰتٍ
خُضْرٍ
وَّاُخَرَ
يٰبِسٰتٍ
يٰٓاَيُّهَا الْمَلَاُ
اَفْتُوْنِيْ
فِيْ
رُءْيَايَ
اِنْ
كُنْتُمْ
لِلرُّءْيَا
تَعْبُرُوْنَ
اور کہا
بادشاہ
کہ وہ
میں دیکھتا ہوں
سات
گائیں
موٹی تازی
وہ کھاتی ہیں
سات
دبلی پتلی
اور سات
خوشے
سبز
اور دوسرے
خشک
اے میرے سردارو
بتلاؤ مجھے تعبیر
میں (کی)
میرے خواب
اگر
ہو تم
خواب کی
تعبیر دینے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]