اور جب اس نے انھیں ان کے سامان کے ساتھ تیار کر دیا تو کہا میرے پاس اپنے اس بھائی کو لے کر آنا جو تمھارے باپ سے ہے، کیا تم نہیں دیکھتے کہ میں ماپ پورا دیتا ہوں اور میں بہترین مہمان نواز ہوں۔[59]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّا
جَہَّزَہُمۡ
بِجَہَازِہِمۡ
قَالَ
ائۡتُوۡنِیۡ
بِاَخٍ
لَّکُمۡ
مِّنۡ اَبِیۡکُمۡ
اَلَا
تَرَوۡنَ
اَنِّیۡۤ
اُوۡفِی
الۡکَیۡلَ
وَاَنَا
خَیۡرُ
الۡمُنۡزِلِیۡنَ
اورجب
اس نے تیار کے دیا انہیں
سامان ان کا
کہا
لانا میرے پاس
بھائی کو
اپنے
اپنے باپ کی طرف سے
کیا نہیں
تم دیکھتے
بےشک میں
میں پورا پورا دیتا ہوں
پیمانہ (غلہ)
اور میں
بہترہوں
سب میزبانی کرنے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّا
جَہَّزَہُمۡ
بِجَہَازِہِمۡ
قَالَ
ائۡتُوۡنِیۡ
بِاَخٍ
لَّکُمۡ
مِّنۡ اَبِیۡکُمۡ
اَلَا
تَرَوۡنَ
اَنِّیۡۤ
اُوۡفِی
الۡکَیۡلَ
وَاَنَا
خَیۡرُ
الۡمُنۡزِلِیۡنَ
اور جب
اس نے تیار کر دیا انہیں
ان کے سامان کے ساتھ
کہا
میرے پاس لانا
بھائی
تمہارا
تمہارے باپ سے
کیا نہیں
تم دیکھتے
یقیناً میں
پورا دیتا ہوں
ماپ
اور میں
بہترین
مہمان نواز ہوں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَمَّا
جَهَّزَهُمْ
بِجَهَازِهِمْ
قَالَ
ائْتُوْنِيْ
بِاَخٍ
لَّكُمْ
مِّنْ اَبِيْكُمْ
اَلَا تَرَوْنَ
اَنِّىْٓ
اُوْفِي
الْكَيْلَ
وَاَنَا
خَيْرُ
الْمُنْزِلِيْنَ
اور جب
جب انہیں تیار کردیا
ان کا سامان
کہا اس نے
لاؤ میرے پاس
بھائی
تمہارا (اپنا)
تمہارے باپ سے
کیا تم نہیں دیکھتے
کہ میں
پورا کرتا ہوں
پیمانہ
اور میں
بہترین
اتارنے والا (مہمان نواز)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]