تو جب وہ اپنے باپ کی طرف لوٹے تو انھوں نے کہا اے ہمارے باپ! ہم سے ماپ روک لیا گیا ہے، سو تو ہمارے بھائی کو ہمارے ساتھ بھیج کہ ہم (غلے کا) ماپ لائیں اور بے شک ہم اس کی ضرور حفاظت کرنے والے ہیں۔[63]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
رَجَعُوۡۤا
اِلٰۤی اَبِیۡہِمۡ
قَالُوۡا
یٰۤاَبَانَا
مُنِعَ
مِنَّا
الۡکَیۡلُ
فَاَرۡسِلۡ
مَعَنَاۤ
اَخَانَا
نَکۡتَلۡ
وَاِنَّا
لَہٗ
لَحٰفِظُوۡنَ
تو جب
وہ لوٹے
طرف اپنے باپ کے
انہوں نے کہا
اے ہمارے ابا جان
روک دیا گیا
ہم سے
پیمانہ (غلہ)
تو بھیج دیں
ہمارے ساتھ
ہمارے بھائی کو
ہم ناپ بھر غلہ لائیں
اور بےشک ہم
اس کی
البتہ حفاظت کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
رَجَعُوۡۤا
اِلٰۤی
اَبِیۡہِمۡ
قَالُوۡا
یٰۤاَبَانَا
مُنِعَ
مِنَّا
الۡکَیۡلُ
فَاَرۡسِلۡ
مَعَنَاۤ
اَخَانَا
نَکۡتَلۡ
وَاِنَّا
لَہٗ
لَحٰفِظُوۡنَ
چنانچہ جب
وہ لوٹ آئے
طرف
اپنے باپ کی
انہوں نے کہا
اے ہمارے ابا جان
روک دیا گیا ہے
ہم سے
ماپ
لہٰذاآپ بھیج دیں
ہمارے ساتھ
ہمارے بھائی کو
ہم ماپ لائیں
اور بلاشبہ ہم
اس کی
ضرور حفاظت کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَمَّا
رَجَعُوْٓا
اِلٰٓى
اَبِيْهِمْ
قَالُوْا
يٰٓاَبَانَا
مُنِعَ
مِنَّا
الْكَيْلُ
فَاَرْسِلْ
مَعَنَآ
اَخَانَا
نَكْتَلْ
وَاِنَّا
لَهٗ
لَحٰفِظُوْنَ
پس جب
وہ لوٹے
طرف
اپنا باپ
وہ بولے
اے ہمارے ابا
روک دیا گیا
ہم سے
ناپ
پس بھیجدیں
ہمارے ساتھ
ہمارے بھائی کو
ناپ (غلہ) لائیں
اور بیشک ہم
اس کے
نگہبان ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]